مہاراشٹر کا ایسا شہر جہاں نو دن میں سوا کروڑ کی اردو کتابیں فروخت ہوئیں
کتاب میلہ منعقد کروانے والے ادارے کا کہنا ہے کہ مالیگاؤں کا میلہ اب تک بھارت میں ہونے والے اردو کتاب میلوں میں سب سے زیادہ کامیاب ثابت ہوا ہے جس میں ریکارڈ تعداد میں کتابیں فروخت ہوئی ہیں۔18 سے 26 دسمبر تک منعقد ہونے والے اس نو روزہ کتاب…