امیر ترین شخص ایلون مسک کا اپنے ہمشکل کی وائرل ہوتی ویڈیو پر ردِ عمل
متعدد بار دنیا بھر کے امیر ترین شخص کا لقب اپنے نام کرنے والے، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے اپنے ہمشکل کی وائرل ہوتی ویڈیو پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔حقیقت میں ایک چہرے کے دو شخص ملیں نہ ملیں سوشل میڈیا پر ہمشکل…