مہاراشٹر کے اسکولوں میں بچوں کی ٹیکہ کاری کا منصوبہ، وزیر صحت
ممبئی:29. ڈسمر۔مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا ہے ریاست میں ٹیکہ کاری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ لہذا اسکولوں میں 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔