Monthly Archives

دسمبر 2021

قطر میں صحت عملے کی چھٹیاں تاحکم ثانی منسوخ

دوحہ : خلیج میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر اس وبا سے نمٹنے کے لیے قطر میں محکمہ صحت کے تمام طبی اور انتظامی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اے ایف پی نیوز کے مطابق خلیجی تعاون کونسل کی ریاستوں میں گذشتہ مہینوں میں کورونا…

‘جو مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں وہ خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں’

معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ جو لوگ مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں وہ دراصل ملک میں خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں۔ بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے یہ بات معروف صحافی کرن تھاپر کے ساتھ 'دی وائر' کے لیے ایک انٹرویو کے…

ہندوستان میں چند ہی دنوں میں بے حد تیزی سے بڑھیں گے کووڈ کیسز، کیمبرج ٹریکر کا اندازہ

کیمبرج:(ایجنسیز) چند ہی دنوں میں ہندوستان میں کووڈ-19 کیسز میں زبردست اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ ہندوستان میں کورونا وائرس کی ایک تیز لہر کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ یہ لہر زیادہ دنوں تک نہیں رہے گی۔ یہ امکان…

پرتھوی راج 2022 کی عید پر ریلیز ہوئی تو شائقین کو شاہ رخ خان کی پٹھان کو دیکھنے کے لیے مزید انتظار…

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم پرتھوی راج 2022 کی عید پر ریلیز ہوگی۔ پرتھوی راج کو لے کر ناظرین میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ مانوشی چھلر اس فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کریں گی۔ فلم پرتھویراج کو یش راج بینر نے پروڈیوس…

پروفیسر ڈاکٹر سید شجاعت علی اردو گھر ناندیڑ کے مینجر مقرر

ناندیڑ:29 ڈسمبر۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑاردوگھر کے عہدئہ مینجر پر پروفیسر ڈاکٹر سید شجاعت علی کا تقر رعمل میں آیا ہے ۔ ضلع سیتوسمیتی ناندیڑ کے معرفت عہدہ مینجر کےلئے انتخاب کاعمل مکمل ہوا ہے ۔ یہ سمیتی ضلع کلکٹر ناندیڑ کے تحت کام کرتی ہے ۔…

ہری دوار میں اشتعال انگیز بیان دینے والوں کے ساتھ مسکراتا نظر آیا اتراکھنڈ پولیس کا افسر، ویڈیو…

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں منعقدہ ’دھرم سنسند‘ کے دوران اقلیتی طبقات کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی کرنے والے نام نہاد سنتوں کے ساتھ ایک پولیس افسر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں پولیس افسر ہندتوادی لیڈران کے ساتھ مسکراتا ہوا…

ناندیڑ: آنند نگر علاقے میں کافی شاپس پر پولس کا چھاپہ 7 جوڑے فحش حرکتیں کرتے ہوئے پکڑے گئے : ویڈیو…

کافی شاپ چلانے والوں سے دو خنجر بھی برآمد ناندیڑ: 29 دسمبر (ورق تازہ نیوز) آج شہر میں دامنی اسکواڈ کو معلوم ہوا کہ ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن حدود میں آنند نگر علاقے میں دو کافی شاپس پر پریمی جوڑے فحش حرکتیں کر رہے ہیں جس پر دامنی دستے کی نئی…

ہنگولی – ناندیڑ روڈ پر دلخراش حادثہ: ٹرک-ٹراویلس تصادم میں 4 مسافر جاں بحق ، 24 زخمی : 6 شدید…

ناندیڑ: 29 دسمبر (ورق تازہ نیوز) آج بدھ کو پارڈی موڈ شیوارا میں ہنگولی-ناندیڑ روڈ پر ایک ٹرک اور ایک نجی بس کے آمنے سامنے ٹکر سے کم از کم چار افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہو گئے، پولیس نے بتایا کہ مسافروں میں سے چھ شدید زخمی ہیں۔ محکمہ پولیس…

فرانس میں پیش امام کی جانب سے خطبے میں ’جہاد کا دفاع‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کے لیے بند

فرانس کے شمالی علاقے واز میں ایک مسجد کو یہ کہہ کر بند کر دیا گیا ہے کہ وہاں کے پیش امام نے اپنے ’انتہا پسندی‘ پر مبنی خطبات میں ’جہاد کا دفاع‘ کیا تھا۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ بووہ نامی علاقے میں واقع یہ مسجد اب آئندہ چھ ماہ تک بند رکھی…

‘جو مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں وہ خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں:نصیرالدین شاہ

معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ جو لوگ مسلمانوں کی نسل کشی کی بات کر رہے ہیں وہ دراصل ملک میں خانہ جنگی شروع کرنا چاہتے ہیں۔بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے یہ بات معروف صحافی کرن تھاپر کے ساتھ 'دی وائر' کے لیے ایک انٹرویو کے دوران…