کورونا کے معاملوں میں اچانک تیزی، فوری اقدامات کئے جائیں، مرکزی حکومت کی 8 ریاستوں کو ہدایت
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس اور اس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ مرکزی حکومت نے ملک کی آٹھ ریاستوں کو خط لکھ کر کورونا اور اومیکرون کے بڑھتے ہوئے معاملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے ریاستوں…