ناندیڑ : گاڑی پورہ میں مستقل پولس چوکی کے قیام کیلئے سرگرمیاں تیز
ناندیڑ: 30 ڈسمبر۔ (ورق تازہ نیوز) چند روز قبل گاڑی پورہ میں دو فرقوں میں سنگباری کا واقعہ رونما ہوا تھا اورماضی میں بھی رونما ہوئے واقعات کے پس منظر میں اس علاقہ میں مستقل پولس چوکی کے قیام کے لئے ضلع انتظامیہ سنجیدگی سے غور کر رہا ہے ۔
اسی…