Monthly Archives

نومبر 2021

وحدتِ اسلامی ہند، اكوله کا "آنکھوں کا جانچ کیمپ” کا کامیاب انع قاد

*وحدتِ اسلامی ہند، اكوله کا "آنکھوں کا جانچ کیمپ" کا کامیاب انعقاد* *رہبر کانوينٹ اسکول، فردوس کالونی میں ہوئے چوتھے آنکھوں کے جانچ کیمپ میں ۳۰۰ سے زیادہ مریضوں نے اٹھایافائدہ اور ۱۲۵ چشمے کئے گئے تقسیم* وحدتِ اسلامی ہند، اكوله…

MPCC Urdu News1. 29 Nov 21

گرانٹ دینے میں بھی مودی حکومت مہاراشٹر کے ساتھ سوتیلاسلوک کرتی ہے: سچن ساونت ممبئی:مرکز کی مودی حکومت اپوزیشن حکومتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہوئے ریاست کی مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو مشکل میں ڈال رہی ہے۔آر ٹی آئی کے تحت مانگی گئی معلومات سے…

MPCC Urdu News 29 Nov 21

پرم ویر سنگھ اور سچن وازے کی ملاقات کے پیچھے کون ہے؟ ریاستی کانگریس کے ترجمان اتل لونڈھے کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ ممبئی:چاندیوال کمیشن کے سامنے تفتیش کے دوران ممبئی کے سابق پولس کمشنر پرم ویر سنگھ اور سچن وازے کے درمیان ہوئی ملاقات…

بریکینگ نیوز:یکم ڈسمبر سے اسکول شروع ہوں گے‘محکمہ تعلیما ت کی گائیڈ لائنس جاری

ممبئی::29 نومبر۔(ورق تازہ نیوز)کورونا کے نئے ویرینئٹ کے پیش نظر ریاست میں کچھ پابندیاں عائد کی گئی ہیں اس لئے ریاست میں یکم ڈسمبرسے پرائمری اسکولوں کے آغاز پرسوالیہ نشان اٹھایاجارہاتھا۔ لیکن آج مہاراشٹر حکومت کے محکمہ تعلیمات نے شام میں ایک…

جمعیۃ علماء مہا راشٹرکی نگرانی میں امراوتی فسادات متاثرین کے درمیان بلا تفریق مذہب و ملت خطیرر…

امراوتی ۔29؍ نومبر 2021 ( پریس ریلیز ) گذشتہ دنوں امراوتی شہر و یگر مقامات پرہوئے فرقہ وارانہ فسادسے تباہ حال مسلمانو ں و دیگر برادران وطن کی دوکانوں و مکان کی مرمت اور چھوٹے موٹے کار وبار والوں کو ان کا ذریعہ معاش جاری رکھنے کے لئے جمعیۃ…

مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے کلچرل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تھ یٹر آرٹسٹ ڈے پروگرام کا انعقاد

مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے کلچرل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تھیٹر آرٹسٹ ڈے پروگرام کا انعقاد ممبئی (پریس ریلیز) مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے کلچرل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تلک بھون دادر ممبئی میں منعقدہ تھیٹر آرٹسٹ ڈے پروگرام میں مہاراشٹر پردیش…

ہتک عزت معاملے میں نواب ملک کو ضمانت

ممبئی: یہاں کی ایک مقامی عدالت نے آج این سی پی لیڈر نواب ملک کو بی جے پی لیڈر موہت کمبوج بھارتیہ کی جانب سے ان کے خلاف دائر کئے گئے ہتک عزت کے مقدمہ میں ضمانت دی۔ ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے انہیں 15000 روپے کا ذاتی مچلکہ پیش کرنے کی…

کووڈکی نئی قسم اومیکرون دنیا کے کئی ممالک میں پہنچ گئی

جنیوا،29 نومبر(یواین آئی) کورونا کی نئی قسم اومیکرون نے دنیا میں پنجے گاڑنا شروع کردیئے ہیں اور ڈیلٹا ویرینٹ سے دُگنی رفتار سے پھیلنے والے اس وائرس نے کئی ملکوں کو خوف زدہ کردیا۔ جنوبی افریقہ سے سر اٹھانے والا وائرس برطانیہ، جرمنی،…