Monthly Archives

نومبر 2021

شرجیل امام کی درخواست ضمانت منظور

نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ نے شرجیل امام کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ ان پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔ سال 2019 میں تقریر کے بعد…

آر جے ڈی اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی حمایت کرے گی: تیجسوی

پٹنہ:30.نومبر۔( یو این آئی) بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی پرساد یادو نے آج کہا کہ ان کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دینے میں اہل سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔…

خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے مزید 25 نئے کیسز اور ایک مریض کی موت

اورنگ آباد، 30 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے مزید 25 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس دوران اس وبا کی وجہ سے ایک مریض کی موت ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع صحت کے حکام…

وہی ہے راہ میں تیرے عزم و شوق کی منزل ✒️ عالیہ خانم ۔ اردھاپور’ ناندیڑ

کفرو شرک کی ظلمتوں اور جہالت کے اندھیروں کو ختم کرنے کے لیے رب دو جہاں نے عرب کی تاریک فضا میں ایک شمع روشن کی جس کی روشنی نے دنیا کے ہر گوشے کو روشن کر دیا یہ وہ شمع ہے جسے دنیا نبی آخرالزماں محمدﷺ کے نام سے جانتی ہے اس شمع رسالت کی بشارت…

سعودی عرب نے مزید 7 ممالک سے پروازوں پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں وزارت کے ایک اہلکار نے کہا کہ یہ فیصلہ کئی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تازہ ترین وباء کی وجہ سے کیا گیا…

زہریلے پودے سے نکلنے والا مادہ کورونا کی ہر قسم کیخلاف موثر

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک زہریلے پودے سے نکلنے والا اینٹی وائرل مواد (زہریلا مواد) عالمی وبا کورونا وائرس کی تمام اقسام حتیٰ کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے لیے بھی مؤثر ثابت ہوا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف ناٹنگھم کے سائنسدانوں کی جانب…

پہلے سے زیادہ خطرناک کرونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کی علامات کیا ہیں؟

جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومی کرون‘ کو پہلے سامنے آنے والی اقسام کے مقابلے میں قدرے مہلک قرار دیا جا رہا ہے اور دنیا کے متعدد ممالک میں اس ویریئنٹ سے بچاؤ کے لیے جنوبی افریقہ سمیت کئی افریقی ممالک سے…

وہ جیل جہاں سے زندہ لوٹنے والے خوش قسمت تصور ہوتے ہیں

وینیسا اوِیلا نے جیسے ہی جیل کی جانب سے فائرنگ اور ہنگامے کی آوازیں سنیں تو وہ اس کی طرف بھاگیں۔ جب وہ قریب پہنچی تو انھیں گولیاں چلنے اور گرینیڈ پھٹنے کی آوازیں آنے لگیں۔ ان کے شوہر ہورہے سلاخوں کے پیچھے قید تھے۔ ’ہمیں اندر سے گولیاں…

ٹوئٹر کے شریک بانی کا ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان، کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ٹوئٹر کے مطابق اب ان کی جگہ کمپنی کے چیف تکنیکی افسر پراگ اگروال یہ عہدہ سنبھالیں گے۔سنہ 2006 سے ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ آن لائن ادائیگیوں کی…

کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے مریض بغیر اسپتال جائے صحت یاب ہو رہے ہیں، جنوبی افریقی ڈاکٹر

جنوبی افریقہ میڈیکل ایسوسی ایشن کی سربراہ ڈاکٹر اینجیلک کوئیٹزی کا کہنا ہے کہ اومی کرون مریضوں میں معمولی علامات ہیں اور وہ اسپتال میں داخل ہوئے بغیر صحت یاب ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ غیر ویکسین شدہ افراد میں بھی نئے ویرئنٹ کی معمولی…