Monthly Archives

نومبر 2021

او آئی سی ہنگامی اجلاس میں افغانستان پر موثر

قراردادیں منظور کرے،سعودی کابینہ کا ورچول اجلاسریاض: سعودی کابینہ نے صنعا میں امریکی سفارتخانے پر حوثی دہشت گردوں کے حملے اور کئی اہلکاروں کو حراست میں لینے کے واقعہ کی پھر مذمت کی ہے۔کابینہ کا ورچوئل اجلاس منگل کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز…

معاملہ منور فاروقی کا اور جمہوریت کی ہار ✒️ شکیل رشید (ایڈیٹر، ممبئی اردو نیوز)

منور فاروقی کا ایک ’ اسٹینڈ اَپ کامیڈین‘ کی حیثیت سے اپنے فن کے مظاہرے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا اعلان ہمارے ملک ہندوستان میں ’ جمہوریت‘ کی ناکامی کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے ۔۲۹ سالہ منور فاروقی اور اسے نشانہ بنانے والے عناصر اس ملک…

Breaking News:नांदेड़ समेत महाराष्ट्र मैं 1 दिसंबर से स्कूल नही खुलेंगे

Breaking News:नांदेड़ समेत महाराष्ट्र मैं 1 दिसंबर से स्कूल नही खुलेंगेJoin News Chanel Whatsapp Group https://chat.whatsapp.com/BsmQdD4dhbU4YpNV0MCKLle to #Waraqu-E-Taza Youtube Chanel, #Warauqe-E- Taza #urdu daily is largest circulated…

بریکینگ نیوز:ناندیڑمیں بھی کل یکم ڈسمبر سے اسکول نہیں کھولیں گے

ناندیڑ:30 نومبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع کلکٹرڈاکٹروپن اٹنکر نے آج 30 نومبرکو شام کے وقت ایک احکام جاری کرتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ ناندیڑضلع میں کل یکم ڈسمبرسے جماعت اول تا ساتویںجماعت تک اسکول شروع کئے جارہے تھے لیکن  اساتذہ و غیر تدریسی…

ایم وی اے حکومت کا طریقہ کار، بات کم کام زیادہ: نواب ملک

بالآخر دیوندرفڈنویس کو اندازہ ہوہی گیا کہ حکومت گرائی نہیں جاسکتی ممبئی/پونے: ریاست کی مہاوکاس اگھاڑی حکومت کے دوسال مکمل ہونے پر این سی پی کے قومی ترجمان واقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے آج پونے میں میڈیا کے سامنے حکومت کے کام کاج کا احوال…

بریکینگ نیوز:ریاست کے ان بڑے شہروں میں کل یکم ڈسمبر سے اسکول نہیں کھولیں گے

ممبئی:30 نومبر۔(ورق تازہ نیوز)ریاستی حکومت نے یکم دسمبر سے 7 دسمبر تک اسکول شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اومکرون وائرس کے خلاف چوکسی کی اپیل کی ہے۔ لیکن محکمہ تعلیم اور راجیش ٹوپے نے واضح کیا کہ اسکول شروع کرنے…

جنوبی افریقہ سے واپس آئے ایک مسافر سمیت تین کورونا سے متاثر

چندی گڑھ، 30نومبر (یو این آئی) کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے سبب جنوبی افریقہ سے چندی گڑھ واپس آئے ایک شخص سمیت تین لوگوں کو سرکاری میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کراگیا اور کنبہ کے تین اراکین کو گھر میں ہی کورینٹائن کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں…

مرکز کی بی جے پی حکومت کے مہنگائی کے خلاف آج تھانے میں کانگریس کی جانب سے جن جاگرن پدیاترا مورچہ…

مرکز کی بی جے پی حکومت کے مہنگائی کے خلاف آج تھانے میں کانگریس کی جانب سے جن جاگرن پدیاترا مورچہ کا انعقاد کیا گیا تھانے (آفتاب شیخ) بڑھتی مہنگائی نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور عام آدمی کا جینا مشکل کر دیا ہے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے…

ہندوستان میں ابھی تک اومیکرون کا کوئی کیس نہیں: وزیر صحت

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر صحت من سکھ مانڈویہ نے آج ایوان بالا راجیہ سبھا کو بتایا کہ ملک میں اب تک کورونا کی نئی قسم اومیکرون کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے، لیکن اس سلسلے میں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں…

خواتین اراکین پارلیمان کے ساتھ ششی تھرور کی لی گئی سیلفی فحش: پورندیشوری

ترواننت پورم، 30نومبر (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر ششی تھرور خواتین اراکین پارلیمان کے ساتھ اپنی سیلفی کے لئے اس وقت سرخیوں میں ہیں ا س تصویر پر لوگوں کے ردعمل آرہے ہیں ان ہی میں سے ایک ہیں بی جے پی کی قومی جنرل سکریٹری دگوباتی پورندیشوری…