Monthly Archives

اکتوبر 2021

اردوگھر لائبریری کو شیر علی کا کتب کا عطیہ‘ TET ورکشاپ رجسٹریشن کا آج آخری دن

ناندیڑ:30 ستمبر (ورق تازہ نیوز)اردوگھر ناندیڑ کی لائبریری کے لے اہل خیر حضرات کی جانب سے کتب کاعطیہ دینے کاسلسلہ جاری ہے ۔آج بروز جمعرات 30 ستمبر کومعز ز میونسپل کارپوریٹر سید شیر علی کی جانب سے پانچ ہزار روپیوں کی نئی کتب بطور عطیہ دی گئی…

ناندیڑ:مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کی مذمت میں منعقدہ احتجاج کے ذمہ داران سمیت300افراد کے خلاف…

ناندیڑ: 30 ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہر میں داعی اسلام حضرت مولانا کلیم صدیقی کو یوپی اے ٹی ایس کی جانب سے بلاوجہہ گرفتار کئے جانے کی مذمت میں ناندیڑ شہر کے ضلع کلکٹرآفس کے روبرو 24 ستمبر کودوپہر بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا…

شاہی مسجد عید گاہ۔ کرشن جنم بھومی معاملے کی اگلی سماعت 18 اکتوبر کو

متھرا: شری کرشن جنم بھومی سے متعلق معاملہ میں عدالت سے شاہی مسجد عید گاہ کے اندر ہندو مندر کے نشانات وغیرہ کی حقیقت کی جانچ کے لئے ایک ماہرین کی کمیٹی بنانے کے لئے سول جج سینئر ڈویزن کی عدالت میں عرضی دی گئی۔ عدالت اس معاملے میں 18 اکتوبر…

گیتا کو قومی کتاب کا درجہ دیا جائے: وی ایچ پی

نئی دہلی ، 30 ستمبر (یو این آئی) وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے حکومت سے گیتا کو قومی کتاب کا درجہ دینے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ گیتا کو تعلیمی اداروں کے نصاب کا لازمی حصہ بنایا جانا چاہیے۔ وی ایچ پی کے قومی سکریٹری رادھا کرشنا منوڑی نے…