Monthly Archives

اکتوبر 2021

آصف علی، بڑے ‘اسٹیج’ کا بروقت ہیرو

سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار تسلسل کی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔ گو پاکستان کرکٹ میں وطیرہ یہ رہا ہے کہ عموماً ایک ہی اننگز کی بنیاد پر کریئر کی سمت متعین ہو جایا کرتی ہے لیکن بعض اوقات تسلسل کو بھی راہ دے دیا جاتا ہے۔ اور کبھی تو یہ تسلسل اس حد تک…

عجیب و غریب جسم اور دو سر رکھنے والے بچھڑے کی پیدائش

روس میں عجیب و غریب جسم اور دو سر رکھنے والا بچھڑا پیدا ہوا جو پیدائشی طور پر مردہ تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے شہر خاکاسیا میں ایک کسان اس وقت حیران رہ گیا جب اس کی گائے نے ایک ایسے دوسر والے مردہ بچھڑے کو جنم دیا جس کا جسم…

حرمین میں مصنوعی ذہانت کو فروغ: شیخ السدیس

رئیس عامہ برائے امور حرمین شریفین شیخ عبدالرحمن السدیس نے ویژن 2030ء پر عمل کرتے ہوئے مسجد حرام میں صفائی کے اسمارٹ روبوٹ کو لانچ کیا ہے، جس میں 68 لیٹر پانی کی گنجائش ہے اور چار گھنٹے کام کرسکتا ہے اور فی گھنٹہ دو ہزار مربع میٹر سے زیادہ…

فلسطین میں دنیا کا بڑا موزیک فرش زیرنمائش

غزہ: فلسطین کی حکومت نے مغربی کنارے میں واقع تاریخی شہر یریحو میں پچی کاری یا موزیک سے تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا فرش نمائش کے لیے کھول دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آٹھویں صدی میں سلطنت بنو امیہ کے دور سے وابستہ ہشام محل کے…

خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

ریاض : سعودی عرب میں مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب ہوئی منعقد ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہِ راست نشر کیا، حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروایا…

سعودیہ : نیلام میں بازوں کی فروخت 60 لاکھ ریال سے متجاوز

ریاض : سعودی عرب میں فیلکن کلب کے زیر انتظام بازوں کی نیلامی کے دوسرے ایڈیشن میں فروخت کی رقم ساٹھ لاکھ ریال سے تجاوز کر چکی ہے۔دارالحکومت ریاض کے شمال میں ملہم میں سعودی فیلکن کلب میں منعقد یہ نیلام 15 نومبر تک جاری رہے گا۔ جمعرات کے روز…

سعودی ایئر ڈیفنس نے 5 میزائل مار گرائے

ریاض : عرب اتحاد برائے یمن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران یمن کے الجوبہ اور الکسار علاقوں میں حوثیوں کے خلاف فوجی آپریشن کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ فوجی آپریشن کے دوران 95 حوثی دہشت گرد مارے گئے…

مصر میں اذان دیتے وقت مؤذن کا انتقال

قاہرہ : مصر میں فجر کی اذان دیتے ہوئے ایک بزرگ مؤذن کے اچانک انتقال کی خبر نے ہر طرف صدمے کا ماحول پیدا کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق المنوفیہ گورنری میں الباجور مرکز کے علاقے میں ایک بزرگ مؤذن الحاج حسنی نماز فجر کی اذان دیتے ہوئے ’حی…

الجیریا، عراق، اردن، شام عرب لیگ میں واپسی کے خواہاں

قاہرہ : الجزائر، عراق اور اردن کی خواہش ہے کہ شامی حکومت عرب لیگ میں اپنی نشست برقرار رکھنے کے لیے واپس آجائے.غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے مصری چینل، صدا البلاد کو بتایاکہ کچھ عرب ممالک اندر ہی اندر…

چین میں کورونا کیسز میں تیزی، 60 لاکھ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آگئی ہے اور ملک کی تقریباً 60 لاکھ آبادی لاک ڈاؤن میں ہے۔بیجنگ حکام نے شہریوں کو شادی کی تقریبات ملتوی کرنے، آخری رسومات کی تقریبات مختصر اور غیر ضروری اجتماعات میں کمی کرنے کی ہدایت کردی۔ دو مرکزی…