Monthly Archives

اکتوبر 2021

اگلے ایک سال میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا امکان!

نئی دہلی: اگلے 12 مہینوں میں گھریلو بازار میں سونے کے دام 52 سے 53 ہزار روپے فی تولہ کی بلند سطح پر پہنچنے کی امید ہے۔ سال 2021 میں سونے کی قیمتیں 47 ہزار روپے سے 49 ہزار روپے فی 10 گرام کے درمیان رہی ہیں۔تاہم، سونے کے دام میں 2019 کے دوران…

حکومت بچوں کی ٹیکہ کاری کی تیاریوں میں مصروف

نئی دہلی، 30اکتوبر (یو این آئی) حکومت تہواری سیز ن کے بعد بچوں کو کووڈ ٹیکہ لگانے کی تیاری میں مصروف ہوگئی ہے اور اس کے لئے مقامی سطح پر بنیادی ڈھانچہ تیار کیا جارہا ہے۔صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت میں پورے معاملہ سے وابستہ…

سمیر وانکھیڈے ایک پرائیویٹ آرمی چلا رہے تھے اور دہشت پیدا کر رہے تھے: نواب ملک

گوندیا: این سی پی کے چیف قومی ترجمان اور اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے آج یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سمیر وانکھیڈے سرکاری افسران یا ملازمین کی خدمات حاصل کیے بغیر اپنی ایک پرائیویٹ آرمی بنا کر دہشت پیدا کررکھی تھی۔ کروز پرجوریو…

NCP Urdu News 30 Oct 21

سمیر وانکھیڈے ایک پرائیویٹ آرمی چلا رہے تھے اور دہشت پیدا کر رہے تھے: نواب ملک کروز پر ریو پارٹی میں ریسٹورنٹ کے کھانے کے ساتھ منشیات گئی تھی، ہم تمام ثبوت سامنے لائیں گے گوندیا: این سی پی کے چیف قومی ترجمان اور اقلیتی امور کے وزیر نواب…

وزیر اعظم مودی نے پوپ فرانسس کو ہندوستان دورہ کی دعوت دی

روم، 30 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح یہاں ویٹیکن سٹی پہنچے اور عیسائیوں کے اعلیٰ ترین مذہبی پیشواپوپ فرانسس کے ساتھ انتہائی گرمجوشی سے ملاقات کی اور انہیں ہندوستان کے دورے کی دعوت دی۔مسٹر مودی مقامی وقت کے مطابق صبح…

تری پورہ میں فساد زدہ مسجدوں، دکانوں اور مکانوں کی تعمیر نو کرائے گی جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی ۳۰؍اکتوبر.آج جمعیۃ علماء ہند کا ایک فیکٹ فائنڈنگ وفدمولانا حکیم الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں تری پورہ پہنچا جو فساد زدہ علاقوں کے دورے پر ہے ۔وفد کے سامنے سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ وہ فساد زدہ علاقوں میں…

تریپورہ فرقہ وارانہ تشدد نے گجرات کی یاد تازہ کر دی: ڈاکٹر ایوب

پرتاپ گڑھ: ملک میں جب سے مرکز و صوبوں میں بی جے پی اقتدار میں آئی ہے تب سے اس کی حامی تنظیموں آر ایس ایس، وشوا ہندو پریشد و بجرنگ دل وغیرہ کے حوصلے بلند و روز بروز ہندوتوا کے نام پر مسلمانوں پر تشدد انجام دے رہے ہیں۔ تریپورہ میں حکومت حامی…

MPCC Urdu News 30 Oct 21

گورنرکوشیاری کا لڑکیوں کے بارے میں بیان سنگھ کے منووادی سوچ کا نتیجہ گورنرصاحب عورتوں وبچیوں سے معافی مانگیں: اتل لونڈھے ممبئی:ریاست کے گورنر بھکت سنگھ کوشیاری نے لڑکیوں کی ترقی سے متعلق جو باتیں کہی ہیں وہ قابلِ مذمت ہیں۔ ان کے اس بیان…

بریکینگ نیوز:ناندیڑ اسلحہ ضبطی کیس میں محمد صادق کی ضمانت منظور

ممبئی۔29 اکتوبر(ورق تازہ نیوز) اگست 2013میں ناندیڑ شہر سے مہاراشٹر اے ٹی ایس ۔ناندیڑ یونٹ کے ذریعے پانچ نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیاتھا بعدمیں جولائی 2013 میں مرکزی حکومت کی جانب سے معاملہ کی تفتیشاین آئی اے کو…