Monthly Archives

اکتوبر 2021

اسکول میں طالبات کے ساتھ ڈانس کرنے والا ٹیچر معطل

دموہ،31 اکتوبر(یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ کی ہٹا تحصیل کے تحت سرکاری سیکنڈری اسکول مڈیودو میں تعینات انچارج پرنسیپل راجیش مڈا کو ہال کے اندر طالبات کے ساتھ جمعہ کو فحش ڈانس کرنے کے معاملے میں طالبات کے ذریعہ کی گئی شکایت کے بعد ضلع…

اسمبلی میں جو باتیں میں سامنے لانے والا ہوں اس کے بعد بی جے پی کے لوگ منھ دکھانے لائق نہیں رہیں گے:…

میں ان کی کھوکھلی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں، نام تبدیل کرکے سچائی سے انکار نہیں کیا جاسکتا میری لڑائی مذہب یا ذات کی بنیادپر نہیں بلکہ جعلسازی کے خلاف ہے ممبئی: ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن ہم اس طرح کی کھوکھلی دھمکیوں سے ذرا بھی نہیں…

تریپورہ میں قیامت! جلتی مسجدیں، نبیﷺ کی شان میں گستاخیاں اور مسلمان!

!از: جرنلسٹ قاری ضیاء الرحمن فاروقی(ڈائریکٹر تحفظ دین میڈیا) یوں تو مسلمانوں پر ہمارے ملک عزیز میں ہمیشہ سے ظلم ہوتا رہا ہے، اب کوئی ظلم یا زیادتی کی خبر ملتی ہے تو حیرت نہیں ہوتی ،یہ آئے دن ہمارے ملک میں ہوتا رہتاہے، اور ہماری حس اور…

مکہ مکرمہ: ایک سے زیادہ عمرہ کیلئے وقفہ کی شرط ختم

مکہ مکرمہ ۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے دوسری بار عمرہ کی ادائی کے لیے کم سے کم 15 دن کے وقفے کی شرط ختم کردی ہے۔ اب عمرہ کے خواہش مند افراد ’اعتمرنا‘ یا ’توکلنا‘ ایپ میں سے کسی ایک کے ذریعہ دوبارہ عمرہ کی ادائی کے لیے بکنگ کی…

سعودی عرب میں نکاح کا نیا نظام متعارف

ریاض: سعودی عرب میں وزارت انصاف نے نکاح ناموں کے اجرا اور تصدیق کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔وزارت کا کہنا ہے کہ نیا نظام نکاح کی کارروائی میں تیزی اور آسانی پیدا کرے گا۔ احوال مدنیہ (سول سروسز) میں دولہا اور دلہن کا ریکارڈ پہلی فرصت…

لبنان کے سفیر کو ملک چھوڑنے سعودی عرب کا حکم

ریاض:سعودی عرب نے لبنان سے تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی کرتے ہوئے سفیر کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے رواں ہفتے لبنان کے وزیر اطلاعات کی اس ویڈیو پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں لبنانی وزیر نے یمن کے…

پاک بھارت میچ والے دن بابر کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں، والد بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں، وہ بیٹے کو سپورٹ کرنے اسٹیڈیم اس لیے گئے تاکہ بابر کمزور نہ پڑ جائے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے…

اسکول پرنسپل نے طالب علم کو عمارت سے الٹا لٹکا دیا

  بھارت میں اسکول کے پرنسپل نے طالب علم کو عمارت سے الٹا لٹکا دیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایک بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ایک اسکول کے پرنسپل کو اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب اس نے ایک طالب علم کو سزا…

صبح بھیگی ہوئی انجیر کھانا کیوں ضروری؟

انجیر ایک لذیذ خشک پھل ہے، خشک انجیر کو موسم سرما میں ایک بہترین ناشتہ سمجھا جاتا ہے، اس میں وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ صرف تین سے چار انجیر رات کو آدھا کپ پانی میں بھگو دیں اور رات بھر بھگو…

ٹرینٹ بولٹ بھارت کیخلاف شاہین آفریدی بننے کے خواہشمند

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ بھارتی اوپنر روہت شرما کے خلاف شاہین آفریدی کا پلان دہرانے کے لیے تیار ہیں۔ٹرینٹ بولٹ کہتے ہیں کہ امید کرتا ہوں مجھے بھی بھارت کے خلاف ویسی ہی سوئنگ ملے جیسی شاہین آفریدی کو ملی۔ یاد رہے کہ مینز ٹی…