Monthly Archives

ستمبر 2021

بھارت کو 2 اکتوبر تک ہندو راشٹر قرار نہیں دیا گیا تو””””””:…

ایودھیا: ایودھیا کے سنت جگد گرو پرم ہنس آچاریہ مہاراج نے اعلان کیا ہے کہ اگر 2 اکتوبر تک ہندوستان کو ہندو راشٹر قرار نہیں دیا جاتا تو وہ سریو ندی میں جل سمادھی لے لیں گے۔ جب کوئی شخص اپنی مرضی سے پانی میں ڈوب کر اپنی زندگی کو ختم کر لیتا ہے…

MPCC Urdu News 29 Sep 21

ضلع پریشدانتخابات میں بی جے پی کا صفایا کردیجئے: ناناپٹولے پالگھرکی ہمہ جہت ترقی کے لیے کانگریس پابندِ عہد ممبئی: کانگریس کا نظریہ ہی ملک، آئین اور تمام طبقے کے لوگوں کی ترقی کا ضامن ہے۔ کانگریس کی ایک تاریخ اور مستقبل بھی ہے، لیکن بی جے…

ممبئی میں جلو س عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اجازت کے بعد تیاریاں شروع

ممبئی 29ستمبر (یو این آئی ) جلوس عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم نکالنے کی اجازت دینے کا مطالبہ اور داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی میٹنگ کی اجازت ممبئی کے جوائنٹ پولس کمشنر وشواس ناگرے پاٹل اور ایڈیشنل کمشنر ایس…

بلاوجہ کئی مفاد عامہ عرضیاں داخل کرنے والے شخص پر عدالت کا شکنجہ، ادا کرنے ہوں گے 25 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز عدالت کو ’ناراض کرنے اور دھمکانے‘ کے لیے 25 لاکھ روپے جمع نہ کرانے پر ایک این جی او سربراہ کو حکم عدولی کا قصوروار ٹھہرایا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ’’ہمارا یہ ماننا ہے کہ حکم عدولی کرنے والا شخص واضح طور پر عدالت کی…

29 September, 2021 15:29

آسام میں ریاستی بربریت اور مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف SIO جلگاؤں نے مختلف تنظیموں کے ہمراہ کیا احتجاج جلگاؤں، 27 ستمبر۔ حال ہی میں غیر قانونی طور پر گرفتار ہوئے مشہور داعی مولانا کلیم صدیقی صاحب اور آسام میں ہوئے معاملے پر جلگاؤں…

حمل ضائع کرنے کی گولی کھانے کے سبب چینائی کی ایک خاتون فوت

چنئی: تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی میں ایک آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون نے محض اس لئے حمل ضائع کرنے کی گولیاں کھا لیں کیونکہ وہ زچگی کے دوران ہونے والی پیچیدگیوں سے خوفزدہ تھی، اس واقعہ میں خاتون کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔…

طالبان نے ’عارضی‘طور پر 1964کے عامرانہ ائین اپنائے گا

کابل۔مذکورہ طالبان نے منگل کے روز کہاکہ وہ 57سال پرانے محمد ظاہر شاہ کے دوران کے ائین کو عارضی طور پر اپنائیں گے۔خامہ پریس کے بموجب چین کے سفیر برائے کابل سے ملاقات کے دوران طالبان کے کارگذار وزیرانصاف عبدالحکیم شاری نے کہاکہ ائین کا عارضی…

سعودی عرب میں ویکسین کی بوسٹر ڈوز کا آغاز

ریاض : سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا ہے کہ گردوں کے پرانے مریضوں، اعضاء کی پیوندکاری کرنے والوں کو بوسٹر ڈوز لگانا شروع کر دی گئی ہے۔انہوں…

القاعدہ ایک سال کے اندر امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتی ہے: امریکی جنرل مارک ملے

اعلیٰ امریکی جنرل مارک ملے نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجود القاعدہ کے دہشتگرد 12 ماہ کے اندر اندر امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔جنرل ملے کا کہنا ہے کہ اب افغانستان سے ہونے والے شدت پسند حملوں سے امریکیوں کو بچانا مشکل ہوگا۔انھوں نے…