Monthly Archives

ستمبر 2021

شام میں بم دھماکے،3شہری ہلاک

دمشق : شمالی شام کے قصبہ جرابلس میں 2مقامات پر بم حملوں میں 3 شہری جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق منگل کے روز جرابلس میں ایک موٹر سائیکل اور کچرے کی کونڈی میں نصب بم بیک وقت پھٹے۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں 3 شہری جاں بحق…

کابل میں ’مغربی ممالک فرار ہونے والوں‘ کے گھر کرائے پر دیے جائیں گے، طالبان کا اعلان

طالبان کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ کابل میں ایسے گھر جن کے رہائشی افغانستان چھوڑ کر جا چکے ہیں انھیں کرائے پر دے دیا جائے گیا، اور اس سے اکٹھی ہونے والی رقم سینٹرل بینک میں جمع کروا دی جائے گی۔طالبان کی جانب سے یہ اعلان 29 ستمبر کو اپنے…

کووڈ 19 سے متاثر کچھ افراد ذیابیطس کے مریض کیوں بن جاتے ہیں؟

کووڈ 19 نہ صرف ذیابیطس کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا مرض ہے بلکہ یہ متعدد مریضوں میں اس میٹابولک بیماری کو بھی متحرک کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ…

کینسر کا خطرہ بڑھانے اور کم کرنے والی غذائیں

کینسر اس وقت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا جان لیوا مرض ہے جس کا علاج تو ممکن ہے مگر وہ کافی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے اور وہ بھی اس صورت میں جب سرطان کی تشخیص ابتدائی مراحل میں ہوجائے۔4 فروری 2021 کو ورلڈ کینسر ڈے کے موقع پر عالمی…

فاطمہ صہبا: 19 سالہ انڈین لڑکی نے ایک سال دو ماہ کے عرصے میں قرآن کی خطاطی مکمل کی ہے

 خدیجہ عارف• بی بی سی اردو • ’میرا دلی خواہش تھی کہ میں اپنی سب سے پسندیدہ کتاب یعنی قرآن کی خطاطی کروں اور جتنی جلد ہو سکے اس کام کو انجام دوں‘۔• ’گزشتہ برس میں نے قرآن کے ایک پارے کی خطاطی کی اور اپنے گھر والوں اور دوستوں کو دکھایا اور…

زمزم کے 1000 کولروں کی روزانہ صفائی

مدینہ منورہ : حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے صدارت عامہ برائے حرمین عبادت اور عمرہ مناسک کے لیے آنے والے اللہ کے مہانوں کی خدمت کے لیے دن رات مصروف عمل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ برائے حرمین شریفین کا کہنا تھا کہ…

امریکی مشیرقومی سلامتی کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض: امریکی صدرجو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن ٹم لنڈرکنگ کے ساتھ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ پر ہیں۔ سلیوان خطہ کے قائدین سے علاقائی اور عالمی سطح پر درپیش چیلنجوں کے بارے میں بات چیت…

ناندیڑ:گوداوری ندی کی سطح آب میں اضافہ جاری

ناندیڑ:29 ستمبر (ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہر وضلع میں سیلاب کی صورتحال آج مزید خراب ہوئی ہے۔ کل کے بہ نسبت آج 29ستمبر کو گوداوری ندی کی سطح آب میں کافی اضافہ ہوا ہے اور اب یہ خطرے کے نشان تک پہنچ گئی جس کی وجہہ سے اسکاپانی شہر کے بیشتر نشیبی…

فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپیں‘ 67 افراد ہلاک

صنعا : یمن کے شہروں مارب اور شبوہ میں فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 67 افراد ہلاک ہو گئے۔ جھڑپوں کے دوران سعودی زیر قیادت عرب اتحادی افواج نے فضائی حملوں کے ذریعہ فوج کے ساتھ تعاون کیا۔ اطلاع کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں عرب اتحاد…

امریندر سنگھ امیت شاہ کے گھر پہنچے ، کانگریس میں سیاسی طوفان

نئی دہلی ، 29 ستمبر (یو این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما کیپٹن امریندر سنگھ آج شام یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر پہنچے شام 6 بجے کے قریب ، کیپٹن…