Monthly Archives

ستمبر 2021

NCP Urdu News 30 Sep 21

راج بھون اب سیاسی اڈہ بن چکا ہے: نواب ملک ممبئی: ریاستی گورنر کی رہائش گاہ راج بھون کو سیاسی اڈہ قراردیتے ہوئے این سی پی کے قومی واقلیتی امور کے وزیرنواب ملک نے کہا ہے کہ بی جے پی لیڈران کے گورنر سے ملاقات کی خبریں آرہی ہیں لیکن یہ اب کوئی…

MPCC Urdu News 30 Sep 21

کسانوں کی بڑے پیمانے پر مدد کے لیے ریاستی بی جے پی لیڈران مودی سے ملاقات کریں: ناناپٹولے ریاستی حکومت سیلاب وشدید بارش سے متاثرہ کسانوں کو فوری مدد فراہم کرے ممبئی:مراٹھواڑہ سمت ریاست کے دیگر حصوں میں کسان شدید بارشوں اور سیلاب سے بری طرح…

بریکینگ نیوز: ناندیڑ کی میئر موہنی یونکر مستعفی

ناندیڑ: 30 ستمبر۔(ورق تازہ نیوز) میونسپل کارپوریشن کی میئر موہنی یونکر نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ آپ سب کی نگاہ اس بات پر ہے کہ ناندیڑ کا اگلا میئر کون ہوگا۔ میئرکی دوڑ میں کا رپورٹر شریمتی جئے شری پاوڑے کا نام سب سے آگے بتایا…

یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب صدف چودھری، ’بیرون ملک سفیر بن کر ملک کی خدمت کرنے کی خواہش مند‘

یو پی ایس سی کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی صدف چودھری کے گھر کا ماحول مکمل طور پر بدل گیا ہے اور وہ کچھ دنوں سے ایک الگ ہی دنیا میں آ گئی ہیں۔ روڑکی کی گرین پارک کالونی میں ان کے پیلے رنگ کے گھر کے باہر مسلسل چہل پہل نظر آ رہی…

ہندوستان میں عام شہریوں کا اوسط قد چھوٹا کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ ماہرین کو تشویش

دہلی کے معروف تعلیمی ادارے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سینٹر آف سوشل میڈیسن اینڈ کمیونٹی ہیلتھ نے حکومت کی جانب سے ہر سال کرائے جانے والے 'نیشنل فیملی اینڈ ہیلتھ سروے‘ کے اعداد وشمار کو بنیاد بنا کر ایک تحقیق مکمل کی ہے۔'سن…

بریکینگ نیوز:گلاب کے بعد شاہین طوفان کا خطرہ،مراٹھواڑہ میں شدید بارش ہوگی

ممبئی:30.ستمبر (ورق تازہ نیوز)خلیج بنگال میں سمندری طوفان گلاب نے ممبئی سمیت مہاراشٹر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تاہم اب یہ کم دباؤ والے علاقے میں تبدیل ہو گیا ہے۔ چونکہ یہ کم دباؤ والا علاقہ اب بحیرہ عرب کی طرف بڑھ رہا ہے ، بدھ کی صبح…

شمشیر پرمبھت ، یوسف علی کو طویل میعادی عمانی ویزے

مسقط : حکومت عمان نے آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم ہندوستانی ریڈیولوجسٹ اور بزنسمین شمشیر ویالیل پرمبھت اور چیرمین لولو گروپ و وائس چیرمین ابوظہبی چیمبر ایم اے یوسف علی کو اپنا طویل میعادی اقامتی ویزا عطا کیا ہے۔ شمشیر نے ٹوئیٹر…

سرکاری ملازمین کو ایکسپو2020 کی سیر کیلئے 6دن کی باتنخواہ تعطیل

دبئی : دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد آلِ مکتوم نے امارت میں سرکاری ملازمین کو چھ دن کی خصوصی باتنخواہ چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔اس دوران میں وہ ایکسپو2020 دبئی کی سیرکرسکیں گے۔سرکاری ملازمین اس چھ روزہ چھٹی کو ایکسپو 2020 کے چھ ماہ…