Monthly Archives

اگست 2021

سعودی عرب کورونا وبا سے قبل کے کوٹے کے مطابق

عمرہ زائرین کی میزبانی کیلئے تیار ہیںجدہ: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کورونا وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو…

سعودی عرب میں کورونا وبا کے بعد اسکولوں کا پہلا دن

ریاض : کورونا کی عالمی وبا کے باعث اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ منقطع ہونے کے بعد سعودی عرب میں اتوار کو تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے اور طلباء کی واپسی کا یہ پہلا دن تھا۔عرب نیوز کے مطابق پہلے روز جہاں اسکول آنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ…

اردوگھر ناندیڑ کے مینجرسلیم خان مستعفی

ناندیڑ:30اگست۔ (ورق تازہ نیوز)حال ہی میںافتتاح ہونے والے اردوگھر ناندیڑ کے مینجر سلیم خان نے اپنی خانگی مصروفیات کے باعث اپنے عہدہ سے استعفیٰ د ے دیا ہے ۔ نئے مینجر کاتقرر ریاستی حکومت کے جی آر مورخہ 28جون اور21 جولائی 2021ءکے مطابق عمل میں…

ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی حدود میں اضافہ ‘اور پیربرہان نگر اور نئی آبادی کے گھرمالکان کے لئےا چھی…

ناندیڑ:30اگست۔ (ورق تازہ نیوز)آج 30اگست کوناندیڑواگھالہ شہرمیونسپل کارپوریشن کے اجلاس عام کا آن لائن انعقاد عمل میں آیا ۔جس میںناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی حدود میں اضافہ ور جو افراد میونسپل کارپوریشن کی زمین پر کئی سال قبل قبضہ کرکے مکانات…

امریکی انخلاء کے درمیان کابل ائیرپورٹ کے قریب پڑوسی میں راکٹوں کاحملہ

کابل۔ کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے پڑوس کے ایک علاقے میں پیرکے روز راکٹوں کا حملہ کیاگیا جہاں پر افغانستان سے امریکی افواج کاانخلاء چل رہاتھا۔ فوری طور پر اس بات کی وضاحت نہیں ہوئی ہے کہ یہ راکٹ کس نے داغہ ہے۔ عینی شاہدین نے کہاکہ کابل کے…

ای ڈی نے مہاراشٹر کے وزیر انل پرب اور شیوسینا کے دیگرلیڈران کو بھیجانوٹس

ممبئی، 30 اگست (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مہاراشٹر کے وزیر انل پرب اور دیگر شیو سینا رہنماؤں کو منی لانڈرنگ معاملے میں پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کیاہے۔شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے پیر کو کہا کہ ای ڈی کی جانب سے…

کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات: اس ریاست میں رات دس بجے تک بازاربند ہوجائیں گے

لکھنؤ:30اگست(یواین آئی) کیرل اور مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات سے فکر مند اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رات کے کرفیو میں مزید سختی برتنے کی ہدایت دی ہے۔وزیر اعلی کے حکم کے بعد رات 10بجے تک بازار بند ہوجائیں گے اور…

NCP Urdu News 30 August 21

مہاراشٹر میں جوکچھ ہورہا ہے وہ سیاسی تعصب کے تحت ہورہا ہے: نواب ملک ممبئی: مہاراشٹرمیں جو کچھ ہورہا ہے وہ صرف اورصرف سیاسی تعصب وسیاسی مقاصد کے تحت ہورہا ہے۔ یہ الزام آج یہاں این سی پی کے قومی ترجمان واقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے…

کورونا ویکسین سے نیوزی لینڈ میں ہوئی پہلی موت، ’فائزر‘ لینے والی خاتون ہلاک

کورونا سے نمٹنے کے معاملے میں نیوزی لینڈ کی تعریف پوری دنیا میں ہو رہی ہے اور دیگر ممالک کے مقابلے نیوزی لینڈ میں کورونا سے ہوئی اموات کی تعداد بھی بہت کم ہے۔ اس درمیان ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ نیوزی لینڈ میں کورونا ویکسین لینے کے بعد…