Monthly Archives

اگست 2021

افغانستان میں طالبان: دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکہ اکثر جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟

• زبیر احمد• بی بی سی نیوز افغانستان سے امریکہ کی واپسی کے بعد اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک جس کے پاس جدید ترین فوج، جدید ترین ٹیکنالوجی اور جدید ترین فضائیہ ہے وہ طالبان کو شکست کیوں نہیں دے…

کابل۔ امریکی ڈرون حملے میں سات بچے ہوئے جاں بحق

پیر کے روز اس بات کی وضاحت نہیں ہوسکی کے آیایہ ڈرون حملہ احمد کار پر ہونے والے دھماکے سے منسلک تھاکابل۔ اتوار کے روز پیش ائے ڈرون حملے نے تباہ کن اثرات چھوڑے ہیں جس میں دو سے 40سال کی عمر کے 10لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔ مذکورہ احمدی او…

افغان پناہ گزین سڑک کنارے بھیک مانگنے پر مجبور : ’بچوں کو کھانا دینا مشکل ہوگیا‘ ویڈیو دیکھیں

پاکستان کے افغانستان کے ساتھ سرحدی علاقے چمن میں افغان پناہ گزین سڑک کنارے یا گلیوں میں بھیک مانگنے پر مجبور ہیں۔ افغانستان میں جاری غیر یقینی صورت حال سے بچنے کے لیے پاکستان کے افغانستان کے ساتھ سرحدی علاقے چمن آنے والے کئی افغان شہری…

کووڈ سے بہت زیادہ بیمار ہونا کسی زہریلے سانپ کے ڈسنے جیسا ہوتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسے آپ کو کسی بہت زہریلے سانپ نے ڈس لیا ہو۔یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔نیویارک کی اسٹونی بروک یونیورسٹی کی تحقیق میں کورونا وائرس کے مریضوں میں ایک ایسے…

طالبان نے بالآخراپنے سپریم لیڈر کا پتہ بتا دیا

کابل : طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے بتایا ہے کہ تنظیم کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ افغانستان میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ جو کبھی عوامی سطح پر سامنے نہیں آئے، افغانستان کے شہر قندھار میں…

منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس سے پوچھ گچھ

 اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بطور گواہ پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں جیکولین کو اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے طلب کیا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ کیس کروڑوں کی بھتہ…

کئی سال بعد اسرائیلی اور فلسطینی عہدیداروں کے درمیان ملاقات

حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان رملہ میں بات چیت ہوئی ہے جو حالیہ کئی سالوں میں فریقین کے درمیان اعلیٰ سطح کی پہلی ملاقات ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق بینی…

طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تاہم طالبان سے متعلق شاہد آفریدی نے اپنے تجزیہ دیتے…

انڈیا میں ازدواجی ریپ کو جرم قرار دینے کے شور و غوغا میں اضافہ

انڈیا جہاں کا معاشرہ پدرشاہی روایات سے مضبوطی سے جُڑا ہوا ہے، وہاں شادی کے بندھن کا ایک خاص تقدس ہے، اس لیے شوہر کا بیوی کے ساتھ ریپ کو، یعنی ازدواجی ریپ یا زبردستی جنسی تعلقات بنانے کو، جرم نہیں سمجھا جاتا ہے۔لیکن حالیہ ہفتوں میں انڈیا کی…