سعودیہ :زائداز36 لاکھ ملازمت کے معاہدوں کا آن لائن اندراج
ریاض : سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے قومی کمیٹی برائے خوراک کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر خالد الیحیی اور قومی کمیٹی برائے خوراک کے چیئرمین عبداللہ…