Monthly Archives

جولائی 2021

شادی کامیاب نہ ہونے کا یہ نقصان آپ کو چونکا دے گا

شریک حیات سے اچھا تعلق صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر عدم اطمینان جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے، بالخصوص مردوں کے لیے۔یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔جریدے جرنل آف کلینکل میڈیسین میں شائع تحقیق 30 سال سے زیادہ عرصے تک…

متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفارتخانے کا افتتاح

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں پہلے سفارتخانے کے ساتھ ساتھ دبئی میں قونصل خانے کا افتتاح بھی کردیا ہے . خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نئے اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ دو روزہ دورے پر متحدہ امارات میں موجود ہیں جہاں…

اسرائیل میں ’قدیم انسانوں کی نئی قسم‘ دریافت

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں ایک 'نئی قسم کے ابتدائی انسانوں' سے تعلق رکھنے والی ہڈیاں پائی گئی ہیں جس کے بارے میں محققین کا کہنا ہے کہ یہ انسان کے ارتقا کے عمل پر نئی روشنی ڈالنے کا موقع فراہم کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وسطی…

سعودی عرب میں 3 کروڑ 70 لاکھ سالہ قدیم وہیل کا ڈھانچہ دریافت

سعودی عرب کے ایک علاقے سے 3 کروڑ 70 لاکھ سال قدیم ڈھانچا دریافت ہوا ہے جو وہیل مچھلی کا ہے۔یہ ڈھانچا سعودی جیالوجیکل ٹیم نے مملکت کے شمالی مغربی صحرا میں دریافت کیا ہے. ماہرین کا کہنا ہے کہ نایاب وہیل کا ڈھانچا مکمل ہے، جیالوجیکل ٹیم کے…

ناندیڑ سمیت ریاست کے تمام اردوگھروں کیلئے ثقافتی کمیٹیوں کی تشکیل کافیصلہ

ناندیڑ :30جون۔( ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہر میں مہاراشٹر کے پہلے اردوگھر کی تعمیر عمل میں آئے کئی سال ہوچکے ہیں لیکن سیاسی تعطل کے باعث آج تک اسکا افتتاح عمل میں نہیں آسکا ہے۔ لیکن اب ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی امور نے 28جون 2021ءکو ایک جی آر…

واٹس ایپ میں ویو ونس نامی بہترین فیچر کا اضافہ

فیس بک کی جانب سے میسجنگ ایپس میں مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ ہونے والے پیغامات پر کافی کام کیا جارہا ہے . میسنجر اور انسٹاگرام میں خود ڈیلیٹ ہونے والے میڈیا اور ٹیکسٹ پیغامات کو متعارف کرانے کے بعد اب اس سے ملتا جلتا فیچر واٹس ایپ…

کورونا وائرس سے یادداشت متاثر ہوتی ہے؟

دبئی، 30 جون (یو این آئی) کورونا وائرس کی ایک اہم علامت سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محروم ہوجانا ہے، کچھ کیسز میں کورونا وائرس مریضوں کو غیر حقیقی ناخوشگوار بو کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے، ایسی کیفیت کو پیروسمیا یا اولفیکٹری ہیلوسینیشنز کہا…

بینک نے غلطی سے صارف کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر ڈال دیے

امریکا کے ایک نجی بینک نے اپنے ایک صارف کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 50 ارب ڈالر کی خطر رقم منتقل کردی۔ امریکی ریاست لوزیانا کے رہائشی رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ڈیرن جیمز اور ان کی اہلیہ کو موبائل پر بینک اکاؤنٹ کا پیغام موصول ہوا کہ ان کے اکاؤنٹ میں 50…