Monthly Archives

جولائی 2021

مظاہرین کسانوں نے بی جے پی لیڈر کے کپڑے پھاڑے

مرکز کی مودی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی ناراضگی اب بی جے پی لیڈروں پر بھاری پڑتی جا رہی ہے۔ جمعہ کو راجستھان کے شری گنگا نگر میں زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے کسانوں نے بی جے پی لیڈر کیلاش میگھوال پر حملہ کر دیا اور ان کے…

ریاست میں بارہویں جماعت کے نتائج اگست کے پہلے ہفتہ میں!

ممبئی:30 جولائی(ورق تازہ نیوز)ریاست مہاراشٹرمیں منعقدہ بارہویں جماعت کے امتحان کے نتائج کا طلباءبے چینی سے انتظار ہے ۔ حالیہ دنوں دسویں کے نتائج کااعلان کیاگیاتھا ۔ اسلئے بارہویں جماعت کے طلباءا پنے نتائج کا بے صبری سے انتظارکررہے ہیں۔آج سی…

MPCC Urdu News 30 July 21

سیوادل کانگریس کی ریڑھ کی ہڈی ہے: ناناپٹولے فرقہ پرست وملک دشمن طاقتوں کو سیوادل ہی روک سکتا ہے ممبئی: آزادی سے قبل ملک کی جوصورت حال تھی وہی آج بھی ہے ملک کی موجودحکومت نے آج اسے وہیں پہنچادیا ہے۔ ایسی صورت میں سیوادل کی ذمہ داریاں مزید…

دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کا انتقال

دیوبند۔ ۳۰؍جولائی:(ایس چودھری) دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کا آج ساڑھے تین بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے ۔ بیچ میں طبیعت میں کچھ افاقہ بھی ہوا تھا لیکن ادھر دو تین…

بالی وڈ کے تین خان ’نئے انڈیا‘ میں کیسے جی رہے ہیں

کیا مستقبل میں کبھی ایسا ممکن ہوسکے گا کہ انڈیا کے ثقافتی افق پر تین بڑے ستارے ایک خاص مذہب سے تعلق رکھتے ہوں گے؟ کیا آج کے انڈیا میں بالی ووڈ کے تین خانوں شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کا مستقبل پہلے کی طرح تابناک رہے گا اور کیا وقت اور بدلتے…

تشویشناک خبر:چین میں ووہان کے بعد سب سے مہلک لہر

چین کے شہر نانجنگ میں شروع ہونے والی کووڈ 19 کی نئی لہر اب دارالحکومت بیجنگ کے علاوہ پانچ دیگر صوبوں تک پھیل گئی ہے اور چین کا سرکاری میڈیا اسے ’ووہان کے بعد سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی وبا‘ قرار دے رہا ہے۔20 جولائی کو نانجنگ شہر کے…

کورونا کی چوتھی لہر مراکش سے لے کر پاکستان تک پھیل چکی، عالمی ادارہ صحت کا اظہار تشویش

قاہرہ: عالمی ادارہ صحت نے کہا کہا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر مراکش سے لے کر پاکستان تک 15 ممالک میں پھیل چکی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ تشویش کی بات یہ ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر مغرب، مشرق وسطیٰ، افریقہ اور ایشیاء جیسے خطوں میں پھیل رہی…

یو پی: جج محمد احمد خان پر قاتلانہ حملہ

اتر پردیش کے فتح پور میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ا ڈی جے) محمد احمد خان کوشامبی ضلع میں اس وقت زخمی ہو گئے جب ان کی کار کو اینووا نے زوردار ٹکر مار دی۔ حادثہ جمعرات کی شب اس وقت پیش آیا جب اے ڈی جے پریاگ راج سے فتح پور لوٹ رہے…

پاکستان کے سندھ حکومت کا صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین اور پی ایم اے کے نمائندے شریک ہوئے جب کہ ٹاسک فورس اجلاس میں پہلی بار سندھ اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کو بھی بلایا گیا…

سعودی عربیہ۔ یکم اگست سے ٹیکہ لگانے والے مسافرین کے لئے کوئی قرنطین نہیں

مسافرین جنھوں نے فائزر‘ اسٹرا زینکا یا مڈرینا یا کے دونوں خوراک یا جانسن اینڈ جانسن کا ایک خوارک مکمل ٹیکہ لگائے ہوئے تسلیم کیاجائے گا۔ریاض۔ یکم اگست سے سعودی عربیہ میں مکمل ٹیکہ لگانے والے مسافرین کو اب مزید ادارہ جاتی قرنطین میں کی ضرورت…