Monthly Archives

جولائی 2021

نو عمر انسٹاگرام صارفین کے اکاؤنٹ میں تبدیلی

مقبول سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام نے 16 سال سے کم عمر صارفین کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کرنے کا اعلان کردیا۔اکاؤنٹ پرائیوٹ ہونے کی وجہ سے صارف کی جانب سے منتخب شدہ فالورز کو ہی لائک اور کمنٹس کرنے کا اختیار ہوگا۔اس سے قبل انسٹاگرام…

شلپا شیٹی کا 29 میڈیا ہاؤسز و شخصیات کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ

بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹی اپنے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں ان کا نام لینے پر 29 میڈیا شخصیات و ہاؤسز کو عدالت لے گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شیٹی ان افراد و میڈیا ہاؤسز کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا کیس دائر…

افغان کامیڈین نذرمحمد خاشا کی طالبان کے ہاتھوں ہلاکت

افغانستان میں غم و غصہ،طالبان کا ایک گروپ ہلاکت پر شرمندہ کابل : افغانستان میں نذرمحمد خاشا کو ایک بہترین کامیڈین قرار دیا جاتا ہے لیکن بھلا ہو طالبان کی کم عقلی کا کہ وہ طنزومزاح کی حس نہ رکھنے کی وجہ سے خاشا کے ایک مذاق کو برداشت نہ…

برہمن لڑکی سے شادی پر دلت نوجوان کا قتل: ’ اس نے میری کوکھ پر کالک پوت دی اور خاندان کو برباد کر…

برہمن لڑکی سے شادی کرنے والے دلت نوجوان انیش کمار چودھری کو 24 جولائی کو قتل کر دیا گیا تھا۔ انکے گھر والوں کا الزام ہے کہ اس قتل کے پیچھے انیش کے سسرال والوں کا ہاتھ ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ انیش کی بیوی دیپتی مشرا کے گھر والے اس شادی سے خوش…

ناندیڑ:دیگلورناکہ علاقہ میں غیر قانونی پلاٹنگ بشمول تین خواتین بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:30 جولائی(ورق تازہ نیوز)این اے لے آوٹ کے بغیر زمین میں سڑکیں بنانے اور پلاٹنگ کرنے والوں کے خلاف میونسپل کارپوریشن نے زبردست مہم شروع کردی ہے۔ اس ضمن میں اتوارہ پولس اسٹیشن میںبارہ زمین مالکان کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے۔جس میںتین…

افغانستان میں امریکی ناکامی کی وجوہات، تکبراور جھوٹ: ماہرین

کابل : امریکی ماہرین افغانستان کی جنگ میں ناکامی کی وجوہات جمع کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق گھمنڈ، غرور، جھوٹ اور خود فریبی اہم وجوہات ہو سکتی ہیں۔بین الاقوامی امور کے امریکی ماہرین کا خیال ہے کہ ویتنام کی جنگ کے تجربے کے تناظر…

کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈاؤن

اسلام آباد : سندھ حکومت نے کراچی میں 31 جولائی سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ’جو ویکیسن نہیں لگائے گا تو اسے 31 اگست کے بعد…

مسجد الحرام میں بچوں کو لانے پر پابندی برقرار

ریاض : وزارت حج و عمرہ نے یادہانی کرائی ہیکہ مسجد الحرام میں بچوں کو لانا منع ہے۔ کورونا سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر عائد کی گئی پابندی برقرار ہے۔ویب نیوز ’سبق‘ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کے ٹوئٹر پر ایک شخص نے دریافت کیا کہ دو…

سعودی سفیر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد : پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ جمعہ کو وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی سفیر نے وزیراعظم عمران خان کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے…

اسرائیلی فوج کی جلوس جنازہ پر فائرنگ فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں شہید ہونے والے 12 سالہ لڑکے کے جنازے کے شرکاء پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 سالہ فلسطینی نوجوان بھی شہید ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ سے…