Nasim Khan Photo caption
کوکن میں آئے ہلاکت خیزسیلاب سے متاثرہونے والوں کی مدد کے لئے سابق وزیر اورریاستی کانگریس کے کارگزارصد محمدعارف(نسیم) خان نے چاندیولی حلقہ اسمبلی سے ضروریاتِ زندگی پر مشتمل اشیاء سے بھرے دوٹرک روانہ کئے ہیں۔ امدادی سازوسامان سے بھرے یہ ٹرک…