Monthly Archives

جون 2021

دبئی :منفرد و دلکش مسجد نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

دبئی میں ایک دلکش نئی تعمیر شدہ مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔شیخ علی مسجد کی مرکزی عمارت میں 650 افراد بیک وقت نماز ادا کر سکیں گے۔ 1،172 مربع میٹر پر پھیلی ہوئی اس مسجد میں دبئی ڈیجیٹل پارک سے متصل رہائشی اور کاروباری افراد کو…

مسجد الحرام کی تیسری توسیع کے کاموں کا احیاء

مکۃ المکرمہ : مسجد الحرام کی تیسری توسیع کے کاموں کا احیاء ہوچکا ہے ۔ حرمین شریفین کے اُمور کے نگران کی جانب سے اس سلسلے میں اعلان کیا گیاہے ۔ بتایا گیا کہ توسیعی اور تعمیراتی کاموں کے لئے مختلف شعبوں جیسے کنسٹرکشن ، الیکٹرو میکانیکل وغیرہ…

مسئلہ فلسطین: مستقل جنگ بندی کیلئے اقدامات

مصر اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کا مختلف اُمور پر تبادلہ خیال قائرہ: اسرائیلی اور مصری عہدیداروں نے حال ہی میں بات چیت کی ہے، جس کا مقصد اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کو مستقبل بنیادوں پر برقرار رکھنا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…

ترکی میں مظاہرین کو پولیس تشدد کا سامنا

انقرہ :ترکی کی انسانی حقوق کی فاؤنڈیشن کی جانب سے شائع رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں ترک حکومت نے ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین کو ہراساں کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’سنہ 2015 سے 2019 تک کے دوران…

اسرائیل کی تعریف پراقوام متحدہ عہدیدار کی معذرت خواہی

اقوام متحدہ : فلسطین مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے ایک عہدیدار نے اپنے بیان سے معذرت کرلی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ ’’نفاست‘‘ اور باریک بینی سے بنائے گئے منصوبے کا مظہر تھا.غزہ میں…

یو اے ای: سائنوفارم ویکسین سے متعلق اہم اعلان

دبئی : محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی میں مقیم شہریوں کو مفت بوسٹر خوراک دی جائے گی۔یہ خوراک ان افراد کو لگائی جائے گی جنہوں نے سائنوفارم کی دو خوارکیں کم از کم 6 ماہ قبل تک لی ہوں گی۔ ابوظہبی کے 100 سے زائد ویکسینیشن سنٹرمیں یہ…

سعودیہ کی ریڈ سی کمپنی کے میٹھے پانی کے پلانٹ کا افتتاح

ریاض : سعودی عرب کی ریڈ سی ڈویلپمنٹ کمپنی نے قدرتی ماحول کے تحفظ کے کیلیے سورج کی روشنی اور ہوا سے مکمل طور پرنکالے جانے والے تازہ پانی تیار کرنے کے مملکت میں پہلے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ یہ مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا پلانٹ ہے جو کاربن…