Monthly Archives

جون 2021

چار نوجوان خواتین کی موت کے بعد ریاست کیرالہ میں جہیز کے خلاف کریک ڈاؤن

  ریاست کیرالہ نے جہیز کی وجہ سے تشدد کا شکار چار نوجوان شادی شدہ خواتین کی ہلاکت کے بعد جہیز اور اس سلسلے میں رقم کی ادائیگی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارت میں 60 سال قبل جہیز یا جہیز کی مد میں رقم کی…

دل کی شریانوں میں کیتھیٹر لگانے کی صلاحیت حاصل کرنے والی پہلی سعودی خاتون

امانی السبعی وہ پہلی خاتون ڈاکٹر ہیں جن کو سعودی بورڈ نے دل کی شریانوں میں کیتھیٹر لگانے کے عمل کو کامیابی سے مکمل کرنے پر اپنے ہاں رکنیت کے لیے اہل قرار دیا ہے۔ امانی اس سلسلے میں ہونے والے انٹرویو میں شریک ہوئیں تو 5 نشستوں پر 26 ڈاکٹروں…

ڈھاکہ میں دھماکے سے عمارت منہدم ، 7افراد ہلاک ،کئی زخمی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے موگ بازار علاقے میں دھماکہ ہونے کے بعد ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ۔ یہ اطلاع میٹرو پولیٹن پولیس کمشنر شفیق الاسلام نے دی ہے ۔بی ڈی نیوز۔ 24…

پاکستان بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

سندھ ہائیکورٹ نے ملک بھر میں ویڈیو شیرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔ٹک ٹاک بند کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنادیا، عدالت نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل…

غزہ پاورپلانٹ کیلئے ایندھن لیجانے کی اجازت :اسرائیل

یروشلم: اسرائیل نے غزہ میں بجلی کی پیداوار کے لیے ایندھن لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔اس وقت غزہ میں واحد پاورپلانٹ ایندھن کی مطلوبہ عدم دستیابی کی وجہ سے بہت کم مقدار میں بجلی پیدا کررہا ہے۔فلسطینی علاقوں میں شہری امور کے ذمے دار اسرائیلی…

سعودی عرب میں 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو’فائزر‘ ویکسین لگانے کا آغاز

ریاض : سعودی وزارت صحت نے کرونا ویکسین کے حفاظتی ٹیکوں کی قومی مہم کو ایک نئے مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کے افراد کو ویکسین لگوائے جانے کے بعد اب 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو فائزر ویکسین لگوانے کا آغاز…

مصر، اردن اور عراق کا علاقائی اتحاد کو مستحکم کرنے کا اعلان

قاہرہ : مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، اردن کے شاہ عبداللہ دوئم اور عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد میں اتوار کے روز منعقدہ سربراہی کانفرنس کو ’’غیر معمولی علاقائی چیلنجز کے درمیان ایکواضح پیغام” قرار دیا۔مصر کے صدر عبدالفتاح…

عادل آباد۔ ممبئی ( نندی گرام) اسپیشل ایکسپریس اور ناگپور۔کولہاپور اسپیشل ایکسپریس دوبارہ شروع ہوگی

ناندیڑ: 28جون۔ (ورق تازہ نیوز)مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے ، عادل آباد - ممبئی سی ایس ٹی ایم نندی گرام اسپیشل ایکسپریس اور ناگپور۔کولہاپور اسپیشل ایکسپریس کو عارضی طور پر منسوخ کردیا گیا تھا ، ان دونوں کو دوبارہ شروع کیا جارہا ہے جس کی…

ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکیوں پر جرمانہ نہیں: سعودی عرب

ریاض : سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کرنل طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ ’ویکسین نہ لگوانے والے مقیم غیر ملکیوں پر جرمانہ عائد نہیں کیا جاتا تاہم مقررہ ایس اوپیز پرعمل کرنا ہرایک کی ذمہ داری ہے تاکہ معاشرے کواس وبا سے محفوظ رکھا جا سکے‘۔ ترجمان…

یو اے ای میں ہندوستانی شہریوں کی آمد پر پابندی برقرار

دبئی: یو اے ای کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے واضح کردیا ہیکہ ہندوستان، جنوبی افریقہ اور نائیجیریا کے شہریوں کی داخلے پر پابندی نہیں ہٹادی گئی۔دبئی کی جانب سے غیر ملکیوں کی آمد سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے بعد یو اے ای کی فیڈرل ایوی ایشن…