Monthly Archives

جون 2021

اس ملک میں اب خواتین کو ایک سے زائد شوہر رکھنے کا اختیار ملے گا

جنوبی افریقہ میں خواتین کو مردوں کے برابر اختیارات دیئے جانے کی کوششوں کے تحت حکومت نے ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس سے کئی تنظیمیں چراغ پا نظر آ رہی ہیں۔ دراصل جنوبی افریقہ حکومت نے خواتین کو ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کا اختیار دینے والی…

مفتی سید محسن عباس دہشت گردانہ الزامات سے باعزت بری

جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی کے نتیجہ میں ممبئی:29؍ جون ( پریس ریلیز )دہشت گردی کے جھوٹے الزام میں گذشتہ تین مہینوں سے قید و بند کی صعو بتیں جھیلنے والے مفتی سید محسن عباس جنہیں گجرات اے ٹی اے ٹی ایس نےپونہ سے گرفتار کیا تھا جمعیۃ…

MPCC Urdu News 29 June 21

نریندرمودی وبی جے پی نے بنجارہ برادری کے ساتھ دھوکہ کیا ہے: ناناپٹولے نیشنل بنجارہ ٹائیگرس ایسوسی ایشن کا کانگریس میں انضمام ممبئی: بی جے پی نے جس طرح مراٹھا ودھنگر برادری کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ بازی کی ہے اسی طرح بنجارہ برادری کے ساتھ…

لاک ڈاؤن سے پریشان ہوکر ماڈل نے دی جان، 14ویں منزل سے لگائی چھلانگ

گوتم بودھ نگر: ماڈلنگ کی دنیا میں کیریئر بنانے کے لئے نکلی ایک ماڈل نے 14 ویں منزل سے کود کر اپنی جان دے دی۔ معلوم ہوا ہے کہ اس ماڈل نے دو بار لگے لاک ڈاؤن کے باعث پیدا ہونے والی مشکل حالات سے پریشان ہو کر اپنی زندگی ختم کر لی ہے۔ یہ واقعہ…

مہاراشٹر حکومت ایم پی ایس سی امتحان میں کامیاب اُمیدواروں کی تقرری جلد کرے، ایس آئی او مہاراشٹر…

ناگپور، 29 جون (پریس ریلیز) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) مہاراشٹر نارتھ زون کے صدر طارق ذکی کی جانب سے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ محترم ادھو بالا صاحب ٹھاکرے کو مختلف اضلاع کے ضلعی کلکٹر دفاتر میں میمورنڈم دے کر 2019 میں لیے گئے ایم…

میرٹھ: پیٹ پیٹ کر سادھو کا قتل، مقامی لوگوں نے لاش کے ساتھ کیا ہنگامہ

میرٹھ:اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سادھو کے قتل کا اندوہناک معاملہ سامنے آیا ہے، جس سے لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ واقعہ منڈالی تھانہ علاقہ کے بڈلا کیتھواڈا گاؤں کا ہے جہاں ایک سادھو کا پیٹ پیٹ کر کچھ نامعلوم لوگوں نے قتل کر دیا…

’ون نیشن، ون راشن کارڈ‘ اسکیم 31 جولائی تک نافذ کی جائے، سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ’ون نیشن ون راشن کارڈ‘ اسکیم کو 31 جولائی تک نافذ کریں۔ جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے غیر مقیم مزدوروں کی فلاح و…

ناندیڑ: معروف شاعر فیروز رشید کی اہلیہ کا انتقال

ناندیڑ 29.جون۔( ورق تازہ نیوز) معروف شاعر اور ناظم مشاعرہ جناب فیروز رشید کی اہلیہ کا گزشتہ شب پونہ میں مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ مرحومہ موظف معلمہ مدینتہ العلوم اُردو پرائمری اسکول لال باڑہ ناندیڑ تھیں۔انکی نمازہ جنازہ آج منگل…

دنیا کی تیز ترین الیکٹرک موٹرسائیکل

بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلوں کے رجحان میں حالیہ برسوں میں تیزی آئی ہے مگر اب تک ان میں زیادہ تیز رفتار مشینیں متعارف نہیں ہوسکیں۔ مگر اب ایک کمپنی نے دنیا کی تیز ترین الیکٹر موٹرسائیکل متعارف کرائی ہے۔ برطانوی کمپنی وائٹ موٹرسائیکل…

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے میں مدد دینے والی آسان عادات

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ لوگ جسمانی صحت پر تو توجہ دیتے ہیں مگر دماغی نشوونما کو نظرانداز کردیتے ہیں۔…