Monthly Archives

جون 2021

تھانے میں سپریا سولے کی سالگرہ پر تھانے نیشنلسٹ یوتھ کانگریس کی جانب سے مختلف پروگرام ٹی ایم سی…

تھانے میں سپریا سولے کی سالگرہ پر تھانے نیشنلسٹ یوتھ کانگریس کی جانب سے مختلف پروگرام ٹی ایم سی اپوزیشن لیڈر اشرف پٹھان کے ہاتھوں شجر کاری و غریب بچوں میں کتابیں تقسیم کی گئی تھانے(آفتاب شیخ) این سی پی سپریمو شرد پوار کی بیٹی اور رکن…

27 سے کم ہارس پاور کے پاورلوم مالکان کے رجسٹریشن میں ہونے والی دشواریوں پر مہاراشٹراحکومت غور کریگی…

ممبئ 30 جون(یو این آئ )مہاراشٹرا کے مالیگاؤں شہر کے سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید کی قیادت میں مالیگاؤں پاور لوم مالکان کے وفد نے آج وزیر ٹیکسٹائل اسلم شیخ سے ملاقات کی اور 27 ہارس پاور سے کم پاور والے پاور لوم کو بجلی کے نرخوں میں دی جانے…

کورونا بحران: بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں 31 جولائی تک توسیع

نئی دہلی: ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں 31 جولائی تک کے لئے توسیع کر دی ہے۔ کورونا بحران کے پیش نظر بین الاقوامی پروازیں فی الحال محدود پیمانے پر خدمات انجام دے رہی ہیں اور یہ پابندیاں…

ریاست کے5 مقامات پر اردو گھرکا تعمیری کام اختتام کے مراحل میں

جلد ہی بہتر سہولیات کے ساتھ انہیں شروع کردیا جائے گا:نواب ملک ممبئی: ریاست میں اردو زبان کی ترقی اور مراٹھی وراردو کے مابین تخلیقی نظریات کو فروغ دینے کی غرض سے ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی امور نے ریاست کے ۵مقامات پر اردو گھر تعمیرکرنے…

’اپنی مرضی سے مذہب اسلام قبول کیا‘ تین میں سے دو خواتین کا بیان ،جانئے کیا ہے پورا معاملہ

سری نگر: کشمیر میں سکھ لڑکی کی مبینہ جبری تبدیلی مذہب کے معاملہ میں اس وقت نیا موڑ آ گیا جب تین میں سے دو لڑکیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے بغیر کسی دباؤ کے اپنی مرضی سے مذہب اسلام قبول کیا ہے۔ جبکہ تیسری لڑکی کی شادی سری نگر میں…

کورونا سے جان گنوانے والے کنبے مالی امداد کے حقدار، رقم حکومت خود طے کرے، سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی:کورونا کے سبب جان گنوانے والے افراد کے کنبوں کو معاوضہ ادا کرنے سے متعلق عرضی پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ معاوضہ کا تعین کرنا این ڈی ایم اے (قومی آفت انتظامی اتھارٹی) کا فریضہ ہے۔ لہذا وہ 6 ہفتوں کے اندر ریاستوں کو اس…

مظفرنگر: تبدیلی مذہب کا الزام ہندو تنظیموں کے دباؤ میں لگایا! مجسٹریٹ کے سامنے خاتون کا بیان

مظفرنگر: مغربی اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں گزشتہ دنوں ایک خاتون کے جبری تبدیلی مذہب کے حوالہ سے خبریں منظر عام پر آئیں تھیں۔ اب 24 سالہ خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیا ہے کہ اس نے ہندو تنظیموں کے دباؤ میں آ کر شکایت درج کرائی تھی۔ خیال…

ایسا منفرد فیس ماسک جو سانس سے ہی کووڈ کی تشخیص کرسکتا ہے

کورونا وائرس کی وبا کے دوران 2 اہم ترین پیغامات دنیا بھر میں سامنے آئے، ایک تو گھر سے باہر فیس ماسک کا استمال اور بیمار ہونے پر ٹیسٹ کرانا۔مگر اب سائنسدانوں نے ایسا فیس ماسک تیار کرلیا ہے جس میں ان دونوں کو اکٹھا کردیا گیا ہے۔ امریکا کے…

جبڑوں کو جکڑ کر جسمانی وزن میں کمی لانے والی انوکھی ڈیوائس

عام لوگ جب جسمانی وزن میں کمی کے بارے میں سوچتے ہیں تو جم جانے، جوگنگ یا کھانے کی مقدار کم کرنے جیسے طریقوں پر ہی غور کرتے ہوں گے۔مگر کچھ سائنسدان کا خیال بالکل مختلف ہے اور وہ لوگوں کو وزن بڑھانے والی خوراک کھانے سے روکنا چاہتے ہیں۔اور اس…

سعید غنی، مرتضیٰ وہاب کی ٹک ٹاکر حریم شاہ سے شادی کی خبروں پر وضاحت

پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کے بعد صوبائی وزیر سعید غنی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بھی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے شادی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ حریم شاہ نے 28 جون کو تصدیق کی تھی کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے…