Monthly Archives

مئی 2021

دس رکعات تراویح پر ام المدارس دارالعلوم دیوبند کا تازہ ترین فتویٰ.!

دیوبند:یکم مئی۔:حرمین شریفین کے موجودہ عمل کو نظیر نہیں بنایا جاسکتا، قرون اولیٰ اور بعد کے ادوار میں تراویح میں رکعات کے تخفیف کی کوئی نظیر نہیں، لہذا بیس رکعات تراویح ہی سنت ہے.! اس طرح کا فتویٰ ام المدارس دارالعلوم دیوبند نے جاری کیا…

کرناٹک میں فرضی آر ٹی۔ پی سی آر سرٹی فکیٹ بنانے والے گروہ کا پردا فاش

بینگلورو، 30 اپریل (یو این آئی) کرناتک پولیس کی مرکزی کرائم برانچ نے جمعہ کو فرضی کووڈ سرٹی فی کیٹ بنانے والے گروہ کا پردہ فاش کرکے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمین کی شناخت بنگلورو کے مکیش اور ناگراج اکا اوم

لفاظی کرنے والی حکومت کا سچ سے سامنا، دنیا کے آگے ہاتھ پھیلانے کو مجبور!

ہندوستان میں آج چہار جانب ہاہاکار ہے اور لوگ درد سے کراہ رہے ہیں۔ دہلی این سی آر میں ریزیڈنٹ ولفیئر ایسوسی ایشن (آر ڈبلیو ایز) موبائل آکسیجن سلینڈر اور آکسیجن کنٹریکٹر کے بارے میں پوچھ گچھ کرنے پر مجبور ہیں۔ جبکہ کچھ آر ڈبلیو ایز نے پیشگی

بنگال حکومت نے کیا جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

کولکاتا، 30 اپریل (یو این آئی) مغربی بنگال حکومت نے کووڈ 19 کے مسلسل بڑھتے قہر کے پیش نظر جمعہ کو ریاست میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔حکومت کی جانب سے جاری حکم کے مطابق جزوی لاک ڈاؤن کے دوران سبھی بازار ہر

سعودی ولیعہد کی امریکی ایلچی سے ملاقات ، یمن بات چیت

ریاض : سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمن کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹم لینڈرکنگ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران یمن کی تازہ ترین صورتحال زیر بحث آئی۔ علاوہ ازیں یمنی بحران کے ایک جامع سیاسی حل تک پہنچنے کے واسطے کی جانے والی مشترکہ…