Monthly Archives

مئی 2021

شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا ارادہ نہیں: قطر

دوحہ : قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ قطر شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب شام میں گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں بشار…

عراقی صدر نے بغداد میں تشدد کو سنگین خطرہ قراردیا

بغداد : عراقی صدر برہم صالح نے ملک میں امن و استحکام کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ہفتے کے روز سول سوسائٹیز کی تنظیموں کی چوتھی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے باور کرایا کہ ملک کو درپیش حالیہ واقعات ریاست کے امن اور خود مختاری…

بریکینگ نیوز:مہاراشٹرمیں آئندہ پندرہ دنوں تک لاک ڈاون برقرار‘مگر سخت نہیں ہوگا:اودھوٹھاکرے

ممبئی:30مئی۔ (ورق تازہ نیوز)ریاست میں نافذ کورونا لاک ڈاون میں توسیع اور جن علاقوں میں کورونا کیسز زیادہ ہے وہاں پرسخت لاک ڈاون اور جہاںکم کیسز ہے وہاں پر رعایت دینے کے علاوہ ریاست کی صورتحال سے عوام کو وزیراعلی اودھوٹھاکرے نے آج اتوار کوشب…

انجیکشن لگانے سے کالا پڑا خاتون کا ہاتھ، ڈاکٹروں نے کہا کاٹنا پڑے گا

گروگرام: گروگرام کے ڈونڈا ہیرا گاؤں کے نجی اسپتال میں اینٹی بائیوٹک انجیکشن لگانے کے بعد 34 سالہ خاتون کا بایاں ہاتھ سیاہ ہوگیا۔ خاتون کو 23 اپریل کو اسقاط حمل کے بعد انجکشن لگایا گیا تھا۔ خاتون کے شوہر نے ضلع کے محکمہ صحت کے پاس اسپتال کے…

ملک کو کورونا کے بحران میں مبتلا کرنے پر مودی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دیں: ناناپٹولے

کورونا ویکسین کے لیے امیروں کو فائیواسٹار سہولیات اور غریبوں کے لیے قطاریں، یہی ہے مودی کی پالیسی مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ریاست بھر کانگریس کا احتجاج ممبئی: نریندرمودی نے 2014میں لوگوں کو جھوٹے خواب دکھاکر اقتدار میں آئے لیکن سات…

کورونا کا ووہان لیب سے لیک ہونے کا امکان: انٹیلیجنس ایجنٹ

لندن، 30 مئی (اسپوٹنک) برطانیہ کے خفیہ ایجنٹوں نے چین کے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی سے کووڈ 19 وائرس کی پیدا ہونے کی ممکنہ اطلاع دی ہے۔سنڈے ٹائمز کی رپورٹ میں اتوار کو اس سلسلے میں اطلاع دی گئی ہے۔ اس سے قبل ڈیلی میل نے ہفتہ کو بتایا…

سرکاری ہاسٹل میں اقلیتی طلباءکا مفت داخلہ‘ خاندانی آمدنی کی حد 8 لاکھ روپے تک بڑھا دی گئی: نواب ملک

ممبئی: ریاست میں سرکاری ہاسٹل میں اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو مفت داخلہ دینے کے لیے ان کے خاندان کی آمدنی کی حد میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع آج یہاں ریاست کے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ…

سعودی عرب میں 11 ممالک کے مسافروں کو داخلے کی اجازت

الریاض: سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات اور امریکہ سمیت گیارہ ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو 30مئی سے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ ان ممالک میں ہندوستان اور پاکستان شامل نہیں ہے۔ سعودی عرب نے قبل ازیں ان ممالک سے تعلق رکھنے والے…

بریکینگ نیوز:لاک ڈاون و دیگراہم معاملات پر آج شب اودھوٹھاکرے کالائیو خطاب

ممبئی:30مئی۔ (ورق تازہ نیوز)ریاست میںنافذ کورونا لاک ڈاون میںتوسیع اور جن علاقوں میں کورونا کیسز زیادہ ہے وہاں پرسخت لاک ڈاون اور جہاںکم کیسز ہے وہاں پر رعایت دینے کے علاوہ ریاست کی صورتحال سے عوام کوواقف کروانے کیلئے ریاست کے وزیراعلی…

سعودی عربیہ نے متحدہ عرب امارات اوردیگر 10ممالک پر لگے سفری امتناع کو کیابرخواست

ان ممالک سے آنے والے مسافرین کے لئے ضرورت پڑنے پر ادارہ جاتی قرنطین مشروط ہوگاریاض۔سعودی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ مملکت سعودی عربیہ نے ہفتہ کے روز گیارہ ممالک کے مسافرین کو داخلے کی اجازت دی ہے جس کو کویڈ19کی وباء کو…