Monthly Archives

مئی 2021

بیٹے کی امتیازی نمبروں کے ساتھ گریجویشن، مادھوری ڈکشٹ نے فوٹو شیئر کردیا

سن 1990 اور 2000 کے عشرے کی بالی ووڈ کی سپر اسٹار مادھوری ڈکشٹ کے بیٹے آرین نے ہائی اسکول سے اعلیٰ نمبروں کے ساتھ گریجویشن کرلیا ہے۔اس موقع پر مادھوری ڈکشٹ نے ان خصوصی لمحات کو اپنے پرستاروں کے ساتھ منانے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک فیملی…

ایسا پھل جسکو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت ہوتا ہے جان کر حیران ہو جائیں گے

ہر انسان کی خواہش ہے کہ وہ خوبصورت ہو اور اس کے آنے والے بچے بھی خوبصورت شکل و صورت کے مالک ہو . خوبصورتی اگرچہ ایک اچھی صفت ہے لکن اس سے زیادہ خوبصورت اچھے اخلاق ہے .لیکن ہمارے ہاں خوبصورتی سے مراد گورا رنگ مراد لیا جاتا ہے ہر عورت کی یہ…

گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے والے اہم عنصر کی شناخت

 جن افراد کو اکثر ڈپریشن کی علامات کا سامنا ہوتا ہے ان میں بعد کی زندگی میں گردوں کے مسائل کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے . یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ..ڈپریشن ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے اور یہ…

ناندیڑ میں کانگریس کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

ناندیڑ30مئی۔ (ورق تازہ نیوز) مودی حکومت سات سال اے اقتدار میں ہے۔ اس عرصے کے دوران ، یہ حکومت تمام محاذوں پر بری طرح سے ناکام رہی ہے اور ملک کے تمام معاشرے کے تمام طبقے مالی مشکلات میں ہیں۔ اس حکومت کو اقتدار میں رہنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں…

اسرائیلی وزیر خارجہ مصر پہنچ گئے

قاہرہ : اسرائیلی وزیر خارجہ گابی اشکینازی مصری دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ اپنے مصری ہم منصب سامع شْکری کے ساتھ ملاقات میں حماس کے ساتھ ’مستقل جنگ‘ کو ممکن بنانے پر بات چیت کریں گے۔ گزشتہ تیرہ برس میں کسی اسرائیلی وزیر…

فلسطین نے اسرائیل کو شرمناک شکست دی: خالد مشعل

بیروت : اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ 10 سے 21 مئی تک غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کے دوران فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے صہیونی دشمن کو شرمناک شکست سے دوچار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لڑائی ابھی…

2 دن قبل مانسون کیرالا پہونچ گیا’مہاراشٹرمیں بارش مانسون کب پہنچے گا؟ تاریخ دے دی گئی

نئی دہلی:30مئی۔ (ورق تازہ نیوز)جنوب مغربی مانسون آج شام کیرالا کے ساحلی علاقوں میں داخل ہوچکا ہے اس سے یہ اپنے مقررہ وقت سے دودن قبل کیرالا پہونچا ہے ۔ کیرالا کے ساحلی علاقوں میں بارش جاری ہے ۔ آئندہ دنوں یہاں ہلکی سے اوسط بارش ہوگی ۔ اس…

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ڈویژنل دفتر ناندیڑ میں منظور

 ناندیڑ:30مئی۔ (ورق تازہ نیوز)ملک کے اولین اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ڈویژنل دفتر کوناندیڑ میں منظوری مل چکی ہے ۔یکم جون سے یہ دفترناندیڑ میں شروع ہوجائے گا۔ناندیڑمیں علاقائی دفتر کی منظوری میں وزیررابطہ اشوک راوچوہان کی ثمر آور نمائندگی سے…

بحر احمر میں حوثیوں کا بارودی کشتیوں کے ذریعہ حملہ ناکام

ثناء : یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے آج اعلان کیا ہے کہ بحر احمر کے جنوب میں حوثی ملیشیا کی دو دھماکا خیز کشتیوں کے ذریعے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔عرب اتحاد نے مزید بتایا کہ اس نے گولہ بارود سے بھری دونوں…

ہندوستان کیلئے100 کنٹینر طبی سامان کا اعلان : سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے ہندوستان کو انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے آکسیجن اور دیگر طبی سامان کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی حکومت ہندوستان کو آکسیجن کے 3 کینیٹرس سمیت طبی سامان کے 100 کنٹینر…