Monthly Archives

مئی 2021

NCP Urdu News1. 31 May 21

این سی پی کے ریاستی دفتر میں اہلیابائی ہولکر کو خراجِ عقیدت ممبئی: عظیم مراٹھا مہارانی اہلیا بائی ہولکر کی یومِ پیدائش کے موقع پر راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ریاستی دفتر میں خراجِ عقیدت کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ممبرپارلیمنٹ…

NCP Urdu News 31 May 21

مودی نے سات سال میں جتنے بھی خواب دکھائے ایک بھی پورا نہیں کیا: نواب ملک ممبئی: مرکز کی نریندرمودی حکومت کے سات سال مکمل ہونے پر راشٹروادی کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے اپنے سات سالہ دورِ حکومت میں ملک کی عوام کو جتنے بھی خواب…

یوپی:بلیک فنگس کا قہر،54مریضوں نے گنوائیں آنکھیں

لکھنو:31مئی(یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کی خطرناکی سے ابھی عوام کو راحت بھی نہیں ملی ہے کہ نئے مرض بلیک فنگس نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے۔بلیک فنگس کی شناخت کےبعد سے اب تک ریاست میں تقریبا ایک ہزار سے زیادہ مریض اس کی زد میں آچکے…

پرفل پٹیل: ’وناش کالے وپرت بدھی‘

اعظم شہاب ممبئی کے مرین ڈارئیو کا شمار شہر کے پاش ترین علاقوں میں ہوتا ہے۔ وہاں کے بے شمار فائیو اسٹار ہوٹلوں میں سے ایک ہوٹل ’سی گرین‘ کے پانچویں منزلے پر واقع ایک کمرے میں فروری کے تیسرے عشرے میں ایک ممبرپارلیمنٹ خودکشی کرلیتا ہے۔ اس کے…

کیرالہ اسمبلی میں لکشدویپ کے حوالہ سے قرارداد منظور’ایڈمنسٹریٹر کو ہٹانے کا مطالبہ

ترواننت پورم ، 31 مئی ( یواین آئی) کیرالہ اسمبلی نے لکشدیپ انتظامیہ کی حالیہ کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وہاں کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیر کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کیا۔ وزیر اعلی پنرائی وجین نے قرارداد پیش کرتے…

چین نے تین بچے پیدا کرنے کی منظوری دی

نئی دہلی، 31مئی (یو این آئی) چین نے پیر کو فیملی پلاننگ پالیسی میں نرمی دیتے ہوئے تین بچوں کی خواہش رکھنے والے جوڑوں کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر شی جنپنگ نے پولٹ بیورو کی ایک میٹنگ میں اس پالیسی کو…

بریکینگ نیوز:ناندیڑ میں کل یکم جون سے تمام دوکانوں کو کھولنے کے احکامات ‘اوقات میں بھی اضافہ‘ مگرکچھ…

ناندیڑ:31مئی۔ (ورق تازہ نیوز)ریاستی حکومت نے کل بریک دی چین کے تحت ریاست میں 15 جون تک لاک ڈاو ن میں توسیع کردی ہے ۔ مگر پابندیوں میںچھوٹ بھی دی ہے۔ اسی ضمن میں آج ناندیڑ کے ضلع کلکٹر ڈاکٹرویپن اٹنکر نے بھی احکامات جاری کرتے ہوئے کہاکہ…

بریکینگ نیوز:شیوسینا رکن اسمبلی پردیپ جیسوال کوچھ ماہ قید وپانچ ہزارروپے جرمانہ کی سزا

اورنگ آباد :31مئی۔ (ورق تازہ نیوز)اورنگ آباد سنٹرل اسمبلی حلقہ کے شیوسینا کے ایم ایل اے پردیپ جیسوال کو سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے پر 6 ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ 2019 میں ، وہ رات کے وقت اورنگ آباد کرانتی چوک پولیس…

کویت نے پاکستان شہریوں کے وزیر ا کو دس سال کی منسوخی کے بعد کیابحال

کویت نے پاکستان میں 2011سے ورک ویزا پر روک لگادی تھی‘ اور سابق کی حکومتوں کی جانب سے متعدد کوششوں کے بعد بھی امتناع نہیں ہٹایاگیاتھا کویت۔دس سال کی منسوخی کے بعد کویت نے اتوار کے روز ویزا کی بحالی کا اعلان کیاہے جس میں پاکستانی شہریوں کے…

کورونا سے جنگ جیتنے والے 80 سالہ شخص نے بلیک فنگس کے خوف سے اپنی جان لے

کورونا کا خوف تو تھا ہی اور اس خوف نے لوگوں کے ذہنوں میں گھر کر لیا ہے لیکن اب بلیک فنگس کاخوف بہت تیزی کےساتھ بڑھ رہا ہے۔ اس میں لوگوں کواپنی جان جانے کا خطرہ کم ہے لیکن جسم کے کئی اہم حصوں کو متاثر کرنے کا خوف زیادہ ہے۔ بلیک فنگس کے…