حرم مکی میں نمازی کے سر پر کبوتر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ. حرم مکی میں نماز پڑھنے والے ایک شخص کے سر پر کبوتر آ بیٹھا۔ اس منظر کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی۔ یہ ڈیو بہت زیادہ گردش میں آ رہی ہے۔وڈیو کا دورانیہ 45 سیکنڈوں کا ہے۔ اس دوران دیکھا جا سکتا ہے کہ کبوتر…