Monthly Archives

مارچ 2021

بریکینگ نیوز : ناندیڑضلع میں لاک ڈاون 15اپریل تک بڑھادیاگیا لیکن کاروبار 5 اپریل سے کھل جائیں گے

https://www.youtube.com/watch?v=nNyRGs7Hm8s&t=4s ناندیڑ:31مارچ(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع کلکٹر ڈاکٹرویپن اٹنکر نے آج شب ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے ناندیڑضلع میں 4 اپریل کی شب ختم ہونے والے لاک ڈاون میں 15 اپریل تک توسیع کردی ہے البتہ کچھ…

ناندیڑمیں کورونا سے فوت ہونے والوں کی تعداد میں آج ریکارڈ اضافہ

ناندیڑ:31مارچ(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں گزشتہ ایک ہفتہ سے کافی زیادہ اضافہ ہورہا ہے۔آج 31مارچ کو شام ضلع سیول سرجن کے پریس نوٹ کے بموجب ناندیڑضلع میں آج شام تک کورونا سے سب سے زیادہ مریض فوت ہوئے…

اب محبت کے نام پر دھوکہ کرنے والے بچ نہیں سکیں گے:شیوراج

بھوپال،31 مارچ (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اب محبت کے نام پر دھوکہ یا مذہب تبدیل کرانے والے اس ریاست میں بچ نہیں پائیں گے۔مسٹر چوہان نے اس سلسلے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ’اسمبلی میں پاس ہونے کے بعد…

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے تعزیتی نشست بضمن مرحوم ق اضی صلاح الدین صاحب(اردھاپور

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے تعزیتی نشست بضمن مرحوم قاضی صلاح الدین صاحب(اردھاپور) اردھاپور( شیخ زبیر ) شہر اردھاپور اور اکناف واطراف کے مسلمانوں کے لیے یہ بڑی اندوہناک اور غمگین خبر تھی کہ معروف سیاست داں اور عامۃ الناس کے ملجاء…

پین کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے کا آج آخری دن، نہیں کیا تو بھرنا ہوگا جرمانہ

نئی دہلی: اگر آپ نے ابھی تک اپنے پین (پرماننٹ اکاؤنٹ نمبر) کو اپنے آدھار کارڈ سے لنک نہیں کیا ہے تو یہ کام فوری طور پر انجام دے لیجئے، کیونکہ پین سے آدھار کو لنک کرنے کی آج یعنی 31 مارچ 2021 آخری تاریخ ہے۔ پین کارڈ اگر آپ کے آدھار سے منسلک

سری نگر میں مہاراشٹر کے عمر رسیدہ سیاح کی کورونا سے موت

سری نگر: گرمائی دارلحکومت سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں واقع اسپتال برائے امراض سینہ میں مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے ایک عمر رسیدہ سیاح کی کورونا سے موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے اسپتال برائے امراض سینہ میں مہاراشٹر کے…

بی جے پی اور ترقی کا آپس میں کوئی رشتہ نہیں:راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آسام کے عوام سمجھ چکے ہیں کہ بی جے پی اورترقی کاایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ چائے کے باغ کے مزدوروں سمیت روزانہ اجرت مزدوروں کے…

دہلی:رٹ کر سیکھنے کی روایت ختم کرنا تشخیص کا مقصد: منیش سسودیا

دہلی کے نائب وزیراعلی منیش سسودیا کی صدارت میں دہلی بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلیمی سیشن 2022-2021 سے اس کے کام کاج کے ساتھ ساتھ بورڈ کے رکن /نامزد اراکین کا تعارف اور بورڈ کے ویژن سے مطلع کروانا تھا…

اترپردیش میں آٹھویں تک کے نجی اور سرکاری اسکول 4 اپریل تک بند رہیں گے، سی ایم یوگی نے دی ہدایت

یوگی حکومت نے اترپردیش میں بڑھتے ہوئے کورونا (COVID-19) کیس کے تناظر میں 4 اپریل تک کلاس آٹھ تک کے نجی اور سرکاری اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کی شام شام کو اس سلسلے میں ہدایات جاری کیں۔ کوویڈ…