Monthly Archives

فروری 2021

ڈانس کرنے سے روکنے پر بیوی نے شوہر کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا

رانچی : ریاست جھاڑ کھنڈ میں تین بچوں کی ماں نے اس بات پر اپنے شوہر کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا کیونکہ اس نے اسے ڈانس کرنے سے روکا تھا .   میڈیا کے مطابق ضلع بوکارو میں جمعہ کو سرسوتی پوجا کے بعد آرتی دیوی نامی خاتون ڈی جے پر ڈانس کر رہی تھی .…

سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کی نیت سے لنگسگور کے گورگنٹا مقام پر نورانی کمیٹی نے منعقد کیا مفت ختنہ…

ختنہ ان امور میں سے ہے جنہیں نبی کریمﷺ نے فطرت سے قرار دیا ہے ۔ وہ امور جنہیں بنیادی فطرت سے قرار دیا جاسکتا ہے۔ ایک تو وہ ہیں جن کا تعلق دل سے ہے۔ وہ ایمان و یقین ہے۔ وہ ایمان ہے جس سے دل کے اند ر تزکیہ وصفائی پیدا ہویا وہ صفات جن کے…

پربھنی میں مذہبی مقامات کو سات مارچ تک بند رکھنے کا حکم

پربھنی، 28 فروری (یواین آئی) مہاراشٹر کے پربھنی ضلع کلکٹر دیپک مگلیکر نے ضلع میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر تمام مذہبی مقامات کو سات مارچ تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ضلع کلکٹر نے اپنے حکام میں ضلع میں کورونا انفیکشن میں تیزی…

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر: پونے میں 14 مارچ تک ا سکول ، کالج اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ بند رہیں گے

ممبئی: ملک میں ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے ہوئے واقعات نے تشویش پیدا کردی ہے۔ کورونا کے فعال معاملات میں مہاراشٹر سرفہرست ہے۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ، مہاراشٹرا حکومت نے بہت سے علاقوں میں لاک ڈاؤن لگادیا ہے ۔ اس

ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ریاستی صدر ناناپٹولے کے ساتھ کانگریس کے وزراء وممبرانِ اسمبلی…

ممبئی: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتیں نہایت کم ہونے کے باوجود ملک میں ایندھن کی قیمتیں آسمان چھورہی ہیں۔ مرکزی حکومت کی جانب سے لگائے گئے ظالمانہ ٹیکسیس کی وجہ سے ایندھن کے دام بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں، جس سے مہنگائی میں زبردست…

کیرالا اسمبلی انتخابات میں 87سیٹوں کے ساتھ جیت حاصل کرسکتا ہے ایل ڈی ایف

نئی دہلی۔مذکورہ سی پی ائی (ایم) کی زیر قیادت لفٹ ڈیموکرٹیک فرنٹ کیرالا کے مجوزہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے زیر قیادت ڈیموکرٹیک فرنٹ اتحاد اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو سخت مقابلہ دینے جارہی ہے کیونکہ 140سیٹوں میں سے وہ 87سیٹوں پر 40فیصد…

آج ایک عائشہ نے خودکشی کی کل کو۔۔۔؟ اتواریہ: شکیل رشید

عائشہ کی خودکشی پر شاید ہی کسی کی آنکھ سے آنسو ٹپکے! احمد آباد کی رہنے والی عائشہ نے یوں تو خودکشی کی نہ کوئی وجہ بتائی ہے اور نہ ہی کسی پر الزام لگایا ہے، اس نے بس یہ کہا ہے کہ وہ خدا سے ملنا چاہتی ہے۔ لیکن عائشہ کے والد لیاقت علی کے…

مہاراشٹر اسمبلی اجلاس کے دوران ’سی اے اے‘ کے خلاف قرارداد پیش کریں گے: ابو عاصم

ممبئی: سماج وادی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ این آر سی ۔ سی اے اے کے خلاف مہاراشٹر اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران قرارداد کو منظور کرنے کے لیے مہا وکاس آگھاڑی پر دباؤ بنائیگی۔ واضح رہے کہ مہاراشٹر میں کانگریس، این سی پی اور شیو سینا کی

پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کل پھر اضافہ کر دیا گیا۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 15…