Monthly Archives

جنوری 2021

ٹکیٹ کی سسکاریوں پر دیہاتوں میں لوگ روپڑے اور رات بھر سوئے نہیں۔ کسانوں کا بیان

نئی دہلی۔ بی کے یو لیڈر راکیش ٹکیٹ کے کسانوں کے جاری احتجاج پر بنائے گئے خراب حالت پر دلبرداشتہ ہوکرجذبات میں انے پر مغربی اترپردیش کے دیہاتوں میں لوگ روپڑے اور و ہ رات بھر سوئے نہیں تھے‘ ایسا متعدد کسانوں کا کہناہے۔ جمعرات کے روز ٹکیٹ…

آج بروز اتوار دعوتی مہم "اندھیروں سے اجالے کی طرف” مہم کا دسواں اور آخری دن

اردھاپور ( شیخ زبیر ) آج بروز اتوار دعوتی مہم "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کا دسواں اور آخری دن جس کے تحت شہر اردھاپور میں مارکیٹ امیر علی مسجد تا بسٹینڈ اس علاقے میں تمام برادران وطن تاجران، دکانداروں سے ملاقاتیں کی گئی.…

کسان تحریک: غازی پور بارڈر پر لگا کسانوں کا جم غفیر، پولیس پریشان

دہلی۔یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران ہونے والے تشدد کے بعد یہ محسوس کیا جا رہا تھا کہ کسانوں کی تحریک بکھر جائے گی۔ لیکن کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کی اپیل کے بعد اس تحریک میں لوگوں کا کئی گنا اضافہ ہوگیا اورغازی پور…

پنجاب این جی او کا دعوی:لال قلعہ پر تشدد کے بعد اب بھی 100 سے زائد کسان لاپتہ ہیں

دہلی لال قلعہ پر تشدد واقعے کے بعد اس تحریک میں حصہ لینے والے 100 سے زیادہ کسان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ یہ کسان نہ تو اپنے گھر واپس آئے ہیں اور نہ ہی سرحد پر دھرنے کے مقامات پر موجود ہیں ، جبکہ دہلی پولیس نے اب تک 18 کسانوں کی گرفتاری کی تصدیق…

کل جماعتی اجلاس میں اپوزیشن نے کسانوں کا معاملہ اٹھایا

پارلیمنٹ میں بجٹ 2021-22پیش کئے جانے سے پہلے اجلاس کو احسن طریقہ سے چلانے کے لئے تمام جماعتوں کے تعاون کے لئے حکومت نے کل کل جماعتی میٹنگ بلائی جس میں کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر شامل ہوئے اور جلد از جلد کسانوں کا معاملہ حل…

سنگھو۔غازی آباد اور ٹکری بارڈر پر انٹرنیٹ خدمات 31 جنوری تک کے لئے بند

کسانوں کے دھرنے کے مقامات پر پھر سے جمع ہونے کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے ایک بار پھر ہنگامی دفعات کا استعمال کرتے ہوئے دارالحکومت کی سرحدوں سے متصل سندھو بارڈر،غازی پور اور ٹکری بارڈر علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات عارضی طورپر دو دن کے لئے…

کام آیا کسان رہنما راکیش ٹکیت کا حوصلہ، کسانوں اور رہنماؤں سمیت پورے ملک کی مل رہی ہے حمایت

راکیش ٹکیت کی حمایت میں کسان سے لیکر لیڈر تک دہلی کے غازی پور بارڈر پر پہنچ رہے ہیں۔راکیش ٹکیت کو مل رہی حمایت کے چلتے اب بی جے پی کے لونی ایم ایل اے کے خلاف پارٹی ہی کے اندر سے آواز اٹھنا شروع ہوگئی ہے۔راکیش ٹکیت کے آنسوؤں کی وجہ سے اب…

حضرت ابوبکر عظیم ترین صحابی ت حریر از…

پیارے دوستوں !کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے : سیرت صدیق پڑھ کر دوستوں ایسا لگا جیسے میں نے پڑھ لیا ہو ترجمہ قرآن کا حصولِ برکت کے لیے چند کلمات حضرت ابوبکر کے حالات کے بارے میں لکھ رہا ہوں ، اللہ اسے میری،میرے والدین و احباب اور تمام…

جیش الہند نے اسرائیلی سفارت خانہ دھماکہ کی ذمہ داری قبول کی ، موساد تحقیقات کرے گی

نئی دہلی۔ جیش الہند نے دلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے سامنے ہوئے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔ مبینہ طور پر میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے میسیج کے ذریعہ اس کی تصدیق کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس میسیج میں کہا گیا ہے ‘ طاقتور ترین اللہ کی مہربانی…

لال قلعہ تشدد کے بعد 100 سے زائد کسان لاپتہ

نئی دہلی : پنجاب ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نامی ایک این جی او کا کہنا ہے کہ یوم جمہوریہ کی کسان پریڈ میں شرکت کے لئے پنجاب سے آنے والے سو سے زائد کسان لاپتہ ہیںنئی دہلی: لال قلعہ پر پیش آنے والے پرتشدد واقعہ کے بعد سے 100 سے زائد مظاہرین…