Monthly Archives

جنوری 2021

31 January, 2021 23:25

ہاں میں راکیش ٹکیت ہوں۔۔۔۔! نازش ہما قاسمی جی چودھری ٹکیت! خاندانی کسان، دہلی پولس کا سابق ملازم، ایم اے، ایل ایل بی ڈگری یافتہ، کسان لیڈر، عزم وحوصلے کا پکا، کسانوں کی عملی رہنمائی کرنے والا، ان کے دکھ درد کو سمجھنے والا، ان کے لیے خون کے…

مسلمانوں کی نماٸندہ تنظیم جمعیتہ علمإ ہند کی جدید ممبر سازی مہم

مسلمانوں کی نماٸندہ تنظیم جمعیتہ علمإ ہند کی جدید ممبر سازی مہم تھانے (آفتاب شیخ) ملک کی آزادی کے قبل سے مسلمانوں کی ہندوستان میں نمائندگی کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی جدید ممبرسازی مہم کا آغاز کیا گیا جس کی شہر تھانہ میں جدید ممبر…

ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

ہرزوگوینا : کوسوو کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے آئندہ ہفتہ باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک کی تاریخ کا ایک ’’تاریخی لمحہ‘‘ ہوگا۔وزیر خارجہ میلیزا ہرڈینج اسٹوبلا نے کہا کہ وہ اور ان کے…

بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو ایک سال قید سزا و جرمانہ

حیدرآباد۔ نامپلی میٹرو پولیٹن کورٹ کے اسپیشل سیشن جج نے گوشہ محل کے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو پولیس پر حملہ کیس میں ایک سال کی سزا اور 5 ہزار جرمانہ عائد کیا۔ ارکان پارلیمنٹ و اسمبلی کے خلاف مقدمات کیلئے قائم خصوصی کورٹ کے جج…

الہ آبادہائی کورٹ کا مجرموں کے نام پر مشتمل بیانرس ہٹانے کا یوپی ڈی جی پی سے استفسار

پریاگ راج۔ تمام پولیس اسٹیشنوں سے 10بڑے مجرمین کے نام پر مشتمل بیانرس ہٹانے کی مذکورہ الہ آباد ہائیکورٹ نے اترپردیش ڈائرکٹر جنرل آ ف پولیس(ڈی جی پی)کوہدایت دی ہے۔ عدالت نے کہاکہ ائین کے ارٹیکل21کی یہ خلاف ورزی ہے۔ ان بیانرس میں مجرموں کے…

سخت سکیورٹی کے بیچ کسانوں کا احتجاج جاری

نئی دہلی۔ دہلی ہریانہ کی سنگھو سرحد پر سخت سکیورٹی تنصیبات کے درمیان تین زراعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج اتوار کے روز67ویں دن میں داخل ہوگیا۔ کسانوں او رحکومت کے درمیان اگلے مرحلے کی با ت چیت 2فبروری کو مقرر ہے۔ غازی پور سرحد پر…

آسام شہریت معاملہ: ’متنازعہ سرکلر کس کے اشارے پر جاری ہوا؟

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آسام کے نئے اسٹیٹ کوآرڈینیٹر ہتیش دیو شرما کے ذریعہ این آر سی کے بارے میں جاری متنازعہ نوٹیفیکیشن کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی طرف سے داخل پٹیشن پرنوٹس جاری کرکے آسام میں این آر سی کے…

سری نگر میں پارہ منفی 8.8تک درج‘ 30سالوں میں سب سے سرد رات

سری نگر۔سری نگر میں 30سالوں کے بعد سب سے سرد رات در ج کی گئی ہے کیونکہ اتوار کے روز پارہ منفی8.8تک پہنچ گیاہے۔ محکمہ سمکیات کے عہدیداروں نے کہاکہ سری نگر میں پارہ8.8منفی تک پہنچ گیاہے۔ مذکورہ عہدیداروں نے کہاکہ ”آج سے جموں اور کشمیر اور…

پریاس‘اسکیم کے تحت ریٹائرمنٹ کے وقت ہی ملازمین کو پنشن کا فائدہ ملا

نئی دہلی ، 31 جنوری (یواین آئی) ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) کے ذریعہ اختیار کی جانے والی 'پریاس' اسکیم کے تحت ریٹائرمنٹ کے وقت ہی یہاں پانچ ملازمین کو پنشن کافائدہ دیا گیا۔ ای پی ایف او دہلی ویسٹرن ریجن کے ریجنل پی…

کانگریس اور ٹی ایم سی پر اسدالدین اویسی کی تنقید

کلبرگی۔ مجلس اتحا د المسلمین کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی بی ٹیم بلائے جانے پر ردعمل پیش کرتے ہوئے پارٹی سربراہ اسدالدین اویسی نے کہاکہ ان کا تعلق”کسی سے نہیں صرف عوام سے ہے“۔ کلبرگی میں ایک جلسہ عام سے ہفتہ کے روز خطا ب کرتے ہوئے اویسی نے…