تشویشنا ک خبر: راجستھان میںں اومیکرون کے مریض کی موت، ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی تھیں
ادے پور: ملک بھر میں کورونا کے معاملوں میں اضافہ کے درمیان راجستھان کے شہر ادے پور میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متاثرہ ایک بزرگ کی جان چلی گئی ہے۔ حرانی کی بات یہ ہے کہ 75 سالہ بزرگ کی کورونا کی رپورٹ دو مرتبہ منفی قرار دی جا چکی…