Monthly Archives

دسمبر 2020

کسان فیصلہ کن لڑائی کیلئے تیار ، وزیراعظم کو اپوزیشن سے شکوہ

نئی دہلی : کسان فیصلہ کن جدوجہد کے لئے دہلی پہونچ چکے ہیں اور وہ نئے زرعی قوانین کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھیں گے ۔ کسان قائدین نے پیر کو دعویٰ کیا کہ وہ مرکز اور وزیراعظم نریندر مودی کی اپیلوں سے متاثر نہیں ہیں کیونکہ انھوں نے نئے قانون…

کورونا : راجستھان کے 12 شہروں میں نائٹ کرفیو

جئے پور:راجستھان کے 12 شہروں میں نائٹ کرفیو نافذکردیا گیا ہے جبکہ کنٹینمنٹ زون میں 31 دسمبر تک لاک ڈاون رہے گا ۔ کورونا وائرس وبا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے راجستھان حکومت نے یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک کوٹہ، جے پور، جودھپور، بیکانیر، ادے…

کشمیر کیلئے صرف جئے شری رام کا نعرہ

لوگوں پر فوج کے ہاتھوں ظلم و ستم ۔ محبوبہ مفتی کا الزام سرینگر:پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ حکومت ہند ’جے شری رام ‘ ے نعرے لگوا کر جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے ۔انہوں نے یہ باتیں سری…

ایل او سی کے قریب پاکستانی جنگی طیارہ، ہائی الرٹ

پونچھ: ہندوستانی سرحد پر پاکستانی ڈرون دیکھے جانے کے واقعہ کے بعد آج جموں وکشمیر کے پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پاس پاکستانی جنگی طیارہ دکھائی دینے کے بعد فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ پاکستانی جیٹ کے کنٹرول لائن کے قریب تک آنے کی…

کوروناوبا: سری لنکا کی جیل میں فساد ، 8 قیدی ہلاک

کولمبو: سری لنکا کی ایک جیل مہارا میں فساد پھوٹ پڑا جس میں کم از کم 8 شہری ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں نے آج بتایا کہ کوروناوائرس کی وبا پھوٹ پڑنے کے مسئلہ پر یہ فساد برپا ہوا۔ فساد پر قابو پانے کیلئے پولیس کو فائرنگ کرنی…

کووِڈ-19: ابوظہبی پورٹس کا ویکسین کی سات کروڑ خوراکیں ذخیرہ اورتقسیم کرنے کا اعلان

ابوظہبی: ابوظہبی پورٹس نے کرونا وائرس کی ویکسین کی سات کروڑ خوراکیں ذخیرہ اور تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ کووِڈ-19 کے خلاف جنگ میں وہ اہم کردار اد اکررہی ہے۔ابوظہبی پورٹس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اس کا خلیفہ انڈسٹریل زون…

’آنکھیں ہی کافی ہیں‘۔ ماسک کی اہمیت کیلئے سعودی وزارت صحت کی نئی مہم

ریاض: سعودی عرب کی وزارت صحت نے وبا کے دنوں میں عوام الناس کے تحفظ اور اسن کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کئی مہمات اور پروگرامات شروع کیے ہیں۔ انہی مہمات میں ایک نئی مہم’عیونک تکفی‘ کے سلوگن کے ساتھ شروع کی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق…

’’کسان تحریک کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا‘‘

احتجاجی کسانوں پر ظلم وزیادتی کیخلاف عدالت سے رجوع ہونے کسان لیڈر کا اعلان سرسا : ہریانہ کسان منچ کے ہریانہ ریاستی صدر راج سنگھ بھارو کھیڑا نے کہا کہ دہلی جانے والے کسان صرف پنجابی ہی نہیں ہریانہ کے بھی ہیں اور ہریانہ اور پنجاب چھوٹے بڑے…

ملک میں کوویڈ کی صورتحال پر 4 ڈسمبر کو کُل جماعتی اجلاس

وزیراعظم مودی کے علاوہ وزیر دفاع، وزیر صحت اور وزیر داخلہ کی شرکت متوقع نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی 4 ڈسمبر کی صبح ملک میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے واقفیت کیلئے کل جماعتی اجلاس کا انعقاد کریں گے۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس سے…

ناندیڑ: اتوارہ پولس نے چوری کے 11 موٹر سائیکل اور اپے رکشہ کو ضبط کرکے چار چوروں کو گرفتار کیا

ناندیڑ: 30 نومبر (ورق تازہ نیوز) اتوارہ پولیس کے کرائم سکواڈ نے چوری ہوئے 11 ٹوو ہیلر گاڑیوں اور ایک آٹو کو ضبط کرکے چار چوروں کو گرفتار کرلیا۔اتوارہ کے پولس انسپکٹر صاحب راو نرواڑے کو خفیہ اطلاع ملنے کے بعد انھوں نے اسکی اطلاع ڈی واے ایس…