Monthly Archives

نومبر 2020

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک پہنچا پاکستانی لڑاکا طیارہ، فوج نے جاری کیا الرٹ

 پونچھ:  جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی لڑاکا طیارے کی مشتبہ سرگرمیاں دیکھی گئیں۔ ایک افسر نے بتایا کہ پاکستانی لڑاکا طیارہ دیکھا گیا ۔ پونچھ سیکٹر میں دھویں کی لکیر بھی دکھائی دی ہے ۔ حالانکہ انہوں نے یہ تبصرہ…

ایک اور بڑی ریاست میں جلد رات کا کرفیو نافذ ہو سکتا ہے

اتر پردیش میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں لگاتار اضافہ کے بعد ریاستی حکومت نے سبھی اضلاع میں رات کا کرفیو لگانے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اتر پردیش کے چیف سکریٹری آر کے تیواری نے سبھی ضلع مجسٹریٹ کو حالات کا جائزہ لینے کی…

کویڈ 19کے حالات پر تبادلہ خیال کے لئے مرکز نے کل جماعتی اجلاس منعقد کیا

نئی دہلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت نے کویڈ19کے حالات پر تبادلہ خیال کے لئے تمام سیاسی لیڈروں کے لوک سبھا او راجیہ سبھا فلور لیڈران کاایک اجلاس طلب کیاہے۔ قبل ازیں دن میں وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا وائرس کاٹیکہ تیار کررہی کمپنیوں…

محمد سلمان احمد ایس آ ئی او کے قومی صدر منتخب

نئی دہلی۔30۔ نومبر۔ہندوستان کی سب سے بڑی مسلم طلباء تنظیم اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا ( ایس آ ی او ) الہی ہدایت کے مطابق سماج کی تشکیل نو کے لیے طلباء ونوجوانوں کو تیار کرنے کا کام پچھلیے 38 سالوں سے کرتی آرہی ہے کسی بھی تنظیم کی جان…

دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج کویڈ19کو تیزی کے ساتھ پھیلنے کی وجہہ بن سکتا ہے۔ ماہرین

نئی دہلی۔مرکز کے نئے زراعی قانون کے خلاف پیر کے روزبھی مسلسل پانچویں دن دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا جاری احتجاج ماہرین کے بموجب تیزی کے ساتھ کرونا وائر س کی وباء کے پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔ دیوالی کے جشن کے بعد اور آلودگی کی سطح میں اضافہ…

برطانوی وزیر صحت نے کرسمس تقریبات سے متعلق سوال کے جواب میں ”انشااللہ”کہہ کر نئی بحث چھیڑ دی

برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کاک نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران کرسمس تقریبات کے انعقاد سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا انشااللہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ریڈیو اسٹیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے میزبان نک فراری نے ان سےسوال کیا کہ کیا 2…

مسجد الحرام میں مخصوص پائے دانوں کی سینیٹائزنگ

مسجد الحرام و مسجد نبوی کی جنرل پریذیڈینسی نے مسجد الحرام میں رہ داریوں میں بچھائے جانے والے پلاسٹک کے مخصوص پائےدانوں کی سنیٹائزنگ کا عمل تیز کردیاہے۔ زائرین کو نئے کورونا وائرس سے ممکنہ حد تک بچانے کی خاطر پائے دانوں کی صفائی اور انہیں…

دیررات وزراکی اعلی سطحی میٹنگ، کسانوں کا احتجاج جاری، ہریانہ کے کسانوں کا دہلی مارچ کا اعلان

نئی دہلی ، 30 نومبر( یواین آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں کسانوں کےجاری احتجاج و مظاہرہ سے فکر مند بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا ، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے دیر رات میٹنگ کی ، جبکہ دوسری جانب کسان…

نائیجیریا میں کسانوں کا قتل عام، خواتین کا اغوا، 110 افراد ہلاک

ابوجا: نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک قتل عام میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر کسان شامل ہیں۔ اتوار کے روز افسران نے یہ اطلاع دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ ہلاکتیں ہفتے کے روز دوپہر سے قبل تشدد زدہ صوبے…