Monthly Archives

نومبر 2020

کشمیر میں نوجوان بندوق اُٹھانا چھوڑ دیں

ہر ممکن مدد کرنے جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا تیقن سری نگر:جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے جنگجویت کا راستہ اختیار کرنے والے مقامی نوجوانوں سے قومی دھارے میں واپس لوٹنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے جن بچوں نے غلط…

مظفرپور میں پپو یادو کا اسٹیج منہدم، ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی

مظفرپور: بہار کے اسمبلی انتخابات کیلئے جن ادھیکار پارٹی کے انتخابی جلسہ کے دوران پپو یادو کا اسٹیج منہدم ہوگیا۔ اس حادثہ میں اُن کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ کئی افراد زخمی بتائے گئے ہیں۔ حادثہ کے بعد پپو یادو نے بتایا کہ عوام کے پیار و آشیرواد…

مدھیہ پردیش میں کانگریس کو دوبارہ اقتدار یقینی : کمل ناتھ

بھوپال : مدھیہ پردیش کے سابق چیف منسٹر کمل ناتھ نے جن کی 15 ماہ کی حکومت کو اس سال مارچ میں بے دخل کردیا گیا تھا اور بی جے پی نے اقتدار سنبھال لیا تھا، کہا کہ ضمنی انتخابات کے بعد کانگریس کو دوبارہ اقتدار ملے گا۔ عوام بی جے پی کو اقتدار سے…

بریکینگ نیوز:فرانس میں نامعلوم افراد کی چرچ پر فائرنگ

فرانس میں ایک چرچ پر فائرنگ سے ایک یونانی آرتھوڈوکس پادری زخمی ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو فرانس کے شہر لیون میں ایک چرچ میں فائرنگ سے ایک یونانی پادری زخمی ہو گئے۔ روئٹرز نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پادری…

  مظفر پور میں پپو یادو کا اسٹیج منہدم، ہاتھ کی ہڈی ٹوٹی، کئی افراد زخمی

مظفر پور۔بہار اسمبلی انتخاب کی تشہیر کے لیے ایک انتخابی جلسہ کے دوران اچانک اسٹیج گر جانے سے سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہے۔ اس حادثہ میں کئی لوگوں کے سنگین طور پر زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ حادثہ اسٹیج پر بڑی تعداد میں لوگوں…