خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 454 نئے کیسز اور 14 ہلاکتیں
اورنگ آباد، یکم نومبر( یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے مزید 454 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ہیلتھ افسران نے یہ اطلاع اتوار کے روز دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس عرصہ کے…