Monthly Archives

نومبر 2020

اکھلیش یادو کی مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات

لکھنؤ،یکم نومبر سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق مسٹر اکھلیش یادو مولانا سجاد نعمانی کی مزاج پرسی کرنے انکے گھر گئے تھے- یہ ملاقات…

کس نے کہہ دیا بی جے پی کو شکست نہیں دی جاسکتی ہے؟۔ چدمبرم

نئی دہلی۔ سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کو اس بات پر یقین ہونا چاہلے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کو شکست دی جاسکتی ہے اور بہار کے مجوزہ انتخابات سے امید کی جاسکتی ہے اس کو ثابت کریں گے۔ مذکورہ اسمبلی…

لکھنؤ ریڈر ہندی اور وائس آف انڈو نیپال نیوز کے بیورو آفس کا شاندار افتتاح

مہراج گنج (عبید الرحمن الحسینی) تحصیل نوتنوا کے نواحی علاقہ اڈا بازار میں ایس ڈی ایم نوتنوا نے ربن کاٹ کر ضلع بیورو دفتر کا افتتاح کیا، ہفتہ کے روز بیورو آفس لکھنؤ ریڈر ڈیلی ، ویکلی اور وائس آف انڈو نیپال نیوز کا افتتاح ایس ڈی ایم نوتنوا…

مودی بھکت کنگنا رناوت کی اب مہاتما گاندھی اور نہرو پر شدید تنقید

ممبئ: اپنی تیز زبان کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک مرتبہ پھر ایسا بیان دے دیا ہے کہ جس سے نیا تنازع کھڑا ہونے کی قوی امید ہے . بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے سردار ولبھ بھائی پٹیل…

فرانس میں ٹیچر کا سرقلم کرنے کی حمایت کی منور رانا نے۔ویڈیو

رانا نے کہاکہ ”اگر کوئی میرے والد اور والد کی توہین کرنے والا کارٹون بناتا ہے تو پھر میں اس کو قتل کردوں گا“۔ نئی دہلی۔معروف اُردو شاعر منور رانا نے فرانس کے ایک میڈل اسکول میں تاریخ کی تعلیم دینے والے ٹیچر سمیول پاٹی کی جانب سے اپنے طلبہ…

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ناندیڑ میں لاک ڈاؤن کی مدت 30 نومبر تک بڑھا دی گئی

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے روک تھام کے اقدامات کے تحت ناندیڑ ضلع میں لاک ڈاؤن کی مدت پیر 30 نومبر 2020 تک بڑھا دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈاکٹر وپین اتنکر کے ذریعہ آج جاری کیا گیا۔ متعدی بیماریوں کی روک تھام…

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

لندن: عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر برطانیہ میں جمعرات سے ایک ماہ کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ہفتے کے دن مزید 326 اموات ہوئیں جو کہ پچھلے ہفتےکے مقابلے میں 2 گنا…

عمرہ پروگرام کے تیسرے مرحلہ کا آغاز، بیرون ملک کے معتمرین کو بھی شرکت کی اجازت

سعودی عرب میں صحت کے سخت پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ مناسک کی ادائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج اتوار سے ہو رہا ہے۔ آج سے شروع ہونے والے عمرہ مناسک کے تیسرے مرحلے میں بیرون ملک سے بھی معتمرین شرکت کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کی حج وعمرہ…

فرانس میں کورونا وائرس کے مزید 35،641 نئے کیسز

پیرس، یکم نومبر (ژنہوا) فرانس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے مزید 35،641 نئے کیسز کی رپورٹ ملی ہے ، جس سے اس ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 14 لاکھ سے بڑھ کر 14،12،709 ہوگئی ہے۔ فرانس کے محکمہ صحت نے ہفتے…

تمل ناڈو کے وزیر زراعت کا کورونا سے انتقال

چنئی،یکم نومبر( یواین آئی) ریاست تمل ناڈو کے وزیر زراعت اور اے آئی اے ڈی ایم کے کے سینئر رہنما آر دورائی کنو کا کورونا وائرس سے سے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 72 سال تھی۔ مسٹردورائی کنو نے ہفتے کی شب چنئی کے کاویری اسپتال میں آخری سانس لی۔…