دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرسنٹر کے باہر قابل اعتراض پوسٹر
نئی دہلی: دہلی کے انڈیا اسلامک کلچر سینٹر (آئی آئی سی سی) کے باہر لگے بورڈ پر اتوار کے روز شرپسندوں نے مسلم مخالف قابل اعتراض پوسٹر لگا کر ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ آئی آئی سی سی کو جہادی سنٹر قرار دینے والے اس پوسٹر کے حوالہ سے…