Monthly Archives

نومبر 2020

VIDEO NEWS: ایم آئی ایم کے قافلہ پر حملہ 35 ورکرس زخمی

[youtube https://www.youtube.com/watch?v=a18jtp1A2-E&w=789&h=444] کشن گنج : بہار کے آمور اسمبلی حلقہ میں AIMIM کی گاڑیوں پر حملہ کیا گیا۔ اس معاملے میں ، اے آئی ایم آئی ایم کے اورنگ آباد رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے مہاگٹھ بندھن کے…

10 سالوں میں 8 بوڑھوں سے شادی کر کے انہیں لوٹنے والی خاتون،ایسی کہانی کہ تفصیلات جان کر آپ فلموں کو…

غازی آباد:! فلموں میں تو بھگوڑی دلہن کی کہانیاں آپ نے دیکھی ہوں گی جو امیر لوگوں سے شادی کرتی اور پھر گھر سے زیورات اور نقدی وغیرہ لے کر رفو چکر ہو جاتی ہے . اب بھارت سے ایسی ایک حقیقی کہانی سامنے آ گئی ہے جہاں ایک خاتون نے 8عمر رسیدہ مردوں…

توہین آمیز خاکوں کے خلاف کینیڈین وزیراعظم بھی میدان میں آگئے

اوٹاوا:کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے بغیر حدود و قیود کے نہیں ہو سکتی اور اس سے مختلف برادریوں کی بلاوجہ اور جب دل چاہے دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے . فرانس کے جریدے چارلی ایبڈو میں شائع ہونے والے توہین آمیز…

ہندوستان کی معیشت 2024 تک 5 ٹریلین ڈالر ہوجائے گی

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستانی معیشت تیزی سے اپنے ٹریک پر واپس آرہی ہے ۔ حکومت نے بروقت لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے مختلف ریلیف اقدامات کا اعلان کیا ۔ اس سے سماج کے تمام طبقات کو درپیش مسائل حل کرنے میں مدد ملی اور تمام معاشی…

مسلم دنیا ایک نئے درد بھرے اور تکلیف دہ دور سے گزررہی ہے :اردغان

انقرہ : صدر ترکی رجب طیب اردغان نے کہا کہ مغربی جمہوری طاقتیں نسل پرستی ، آزادی اور صیہونیت کے آگے جھک گئی ہیں۔ رجب طیب اردغان نے ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے کارکنوں سے…

کشمیر میں حزب المجاہدین سربراہ سیف اللہ انکاؤنٹر میں ہلاک

نئی دہلی : سکیورٹی فورسیس کیلئے سب سے بڑی کامیابی میں حزب المجاہدین کے صدر ڈاکٹر سیف اللہ انکاؤنٹر میں ہلاک ہوگئے ۔ وادی کشمیر میں وہ شدت سے مطلوب عسکریت پسندوں میں سے ایک تھے ۔ اتوار کے دن سرینگر کے قریب انکاؤنٹر کے دوران انہیں گولی مارکر…

پاکستان میں وزیراعظم مودی کے ساتھ پوسٹرس

٭ پاکستان میں وزیراعظم نریندر مودی اور ہندوستانی فضائیہ کے پائیلٹ ابھینندن وردھامان کی تصاویر کے ساتھ پوسٹرس آویزاں کئے گئے ہیں ۔ ان پوسٹرس میں پاکستان کے ایم پی ایاز صادق کو نشانہ بنایا گیا ہے جنہوں نے حال ہی میں کہا تھا کہ پاکستان کے فوجی…

پاکستان کی جاسوسی پرسیول ڈیفنس ملازم گرفتار

جئے پور : راجستھان کی پولیس نے سیول ڈیفنس ملازم کو پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ فیس بک پر انہیں ہنی ٹریپ کے ذریعہ پکڑا گیا ۔ راجستھان پولیس کے مطابق گرفتار شدہ رام ولاس گورو ملٹری انجنیئرنگ سرویس نوارو راجستھان میں…

جھاڑ پر انڈے اُگ رہے ہیں

نئی دہلی : انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی آئی آئی ٹی کی جانب سے ایک پلانٹ تیار کیا گیا ہے جس میں ویاگن ایگ (انڈے) اُگائے جارہے ہیں ۔ ان انڈوں کو شوق سے کھایا جاسکتا ہے ۔ وزن میں اضافہ کی فکر نہیں رہے گی ۔ عوام کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان…