مندر میں نماز ادا کرنے والے دو مسلمانو ں پر مقدمہ درج
لکھنو۔ مذکورہ اترپردیش پولیس نے دو اشخاص کے خلاف ایف ائی آر درج کی ہے جنپوں نے ماتھرا شہر کی ایک مندر میں نماز ادا کی تھی۔ فیصل خان اور چاند محمد نے نماز اد کی تھی جبکہ ان کے دودوست الوک رتن اورنیلش گپتا نے تصویریں لیں جو اب سوشیل میڈیاپر…