ناندیڑ : نصیر الدین کو 9 لاکھ 60 ہزار کا چونا لگادیا
ناندیڑ: 30نومبر ۔ (ورق تازہ نیوز) شہر کے باغبان گلی میں ایک تاجر کو 9 لاکھ 60 ہزار روپے کی دھوکہ دہی کا جرم اتوارہ پولس اسٹیشن میں درج کیاگیا ہے ۔
شیخ نصیر الدین شیخ ابو طاہر ساکن اسریٰ نگرناندیڑ سے ایک سونے چاندی کے بیوپاری نے 300 گرام…