Monthly Archives

اگست 2020

کورونا انفیکشن کا نیا ریکارڈ ،57 ہزار کے پار پہنچے نئے معاملے

نئی دہلی ،یکم اگست (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے بیچ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ 57 ہزار سے بھی زیادہ نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے اور اب تک…

’رام مندر بھومی پوجن‘ کا براہ راست ٹیلی کاسٹ

نئی دہلی : ایک طرف آئندہ 5 اگست کو ایودھیا میں ہونے والے رام مندر بھومی پوجن کی زبردست تیاریاں چل رہی ہیں، اور دوسری طرف اس موقع کو پورے ہندوستان میں تہوار کے طور پر منانے کے لیے بھی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں بھی…

گوشت کی منتقلی کے شبہ میں مسلم ڈرائیور پر ہجوم کا حملہ

پولیس کی موجودگی میں ہتھوڑی سے بے تحاشہ پیٹا گیا نئی دہلی۔ ہریانہ کے گڑ گاوں میں ایک نہتے مسلم ڈرائیور پر ایک ہجوم نے ہتھوڑی سے بے تحاشہ حملہ کرکے اسے ادھ موا کردیا جبکہ پولیس اور درجنوں راہ گیر محض خاموش تماشائی بنے دیکھ رہے تھے اور…

ویرات کوہلی کو گرفتار کیا جائے، مدراس ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

مدراس : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا کو جوئے کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کرنے کیلئے مدراس ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس کی سماعت 4 اگست کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چنائی سے ًتعلق رکھنے والے ایک ایڈووکیٹ نے…

سینٹائزر پینے کی وجہ سے 13 افراد ہلاک

ونگول، 31 جولائی (یو این آئی) آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم کے کوری چھید و اور پامورو گاؤں میں ہینڈ سینیٹائزر پینے سے جمعہ کے روز کم از کم 13 افراد کی موت ہوگئی۔پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شراب کی دکانیں بند ہونے کے سبب لوگوں…

ناقابل یقین ذہنی صلاحیت کی مالک شنکتلا دیوی کی زندگی پر فلم

،تصویر کا ذریعہAMAZON PRIME ریاضی کی ماہر انڈیا کی شکنتلا دیوی، جنہیں اکثر ’انسانی کمپیوٹر‘ بھی کہا جاتا ہے، ان کی زندگی پر بننے والی ایک نئی فلم جمعہ کو ایمیزون پرائم پر نمائش کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن جنہوں…

عیدقرباں سے قبل ناندیڑضلع بھر میں گﺅونش قانون کے تحت پولس کی کاروائیاں‘ 53 جانور ضبط

ناندیڑ:31۔جولائی۔ (ورق تازہ نیوز)عیدالاضحی سے قبل ناندیڑضلع بھر میں پولس محکمہ کی جانب سے غیر قانونی طریقہ سے بیل و گائیں کو ذبح کرنے لے جارہی گاڑیوںکےخلاف کاروائی کرکے سینکڑوں جانور ضبط کئے گئے ہیں۔امسال بڑے پیمانے پر ناندیڑضلع میں…