Monthly Archives

اگست 2020

کورونا اپڈیٹ: ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 78761 نئے کیسز، مجموعی طور پر 35 لاکھ سے زیادہ متاثر

ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روزانہ 70 ہزار سے زیادہ کورونا کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر فساد، پولیس اور مظاہرین میں تصادم

اسٹاک ہوم: سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن پاک کو جلانے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں مسلمان سڑکوں پر اتر آئے اور زبردست احتجاج کیا۔ اس دوران کئی املاک کو نذر آتش کر دیا گیا اور پولیس اور مظاہرین میں تصادم بھی ہوا، جس میں کئی پولیس افسران زخمی…

واقعہ کربلا اور اس کے تقاضے بقلم عائشہ نبیلہ بنت شیخ محمود

محرم الحرام جیسے مقدس مہینہ کے ساتھ اسلامی نیا سال ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے، دینِ اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو خود بھی امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے پیروکار سے بھی باہمی احترام کا تقاضہ کرتا ہے اور محرم الحرام تو اپنے نام…

ہم ترکی کو یورپ کے پیداواری و ٹیکنالوجی مرکز بنانے پر اٹل ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی ہم ترکی کو عالمی سطح کے پیدواری اور ٹیکنالوجی مرکز کی حیثیت دلانے میں پر عزم ہیں۔صدر ایردوان نے میس ٹیکنالوجی سنٹر اور 40 فیکڑیوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے…

سابق وزیر اعظم نرسمہا راؤ کو بھارت رتن کیلئے اسمبلی میں قرار داد منظور کی جائے گی:کے سی آر

حیدرآباد(تلنگانہ): چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اعلان کیا ہے کہ 7 ستمبر سے شروع ہونے والے اسمبلی کے مانسون سیشن میں قرار داد منظور کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کو بھارت رتن ایوارڈ دینے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ چیف منسٹر نے…

دائیں بازوگروپس کی جانب سے ”لو جہاد“ کا رونا رونے کے بعد ’بیگم جان‘ پر امتناع عائد کردیاگیاہے

گوہاٹی۔ایک آسامی ٹیلی ویثرن سیریل بیگم جان جس میں مشترکہ تہذیب کی عکاسی کی گئی ہے‘جس کو ’لوجہاد‘ کو فروغ دینے کا مورد الزام ٹہرایاجارہا ہے پر60دنوں تک لئے روک لگادی گئی ہے۔ ایک’سماجی تہذیبی‘ تنظیم جس کا نام یونائیٹیڈ ٹرسٹ آف آسام ہے میں…

کالج داخلہ:میرٹ لسٹ میں سنی لیونی سمیت دیگر پورن اسٹارز کے نام شامل ہونے پر کالجوں سے رپورٹ طلب

مغربی بنگال کے کئی کالجوں کے میرٹ لسٹ میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون سمیت دیگر پورن اسٹاروں کے نام آنے کے بعد محکمہ اعلیٰ تعلیم نے متعلقہ کالجوں سے اس معاملے میں رپورٹ طلب کی ہے۔سابق پورن اسٹار اور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا نام آشوتوش…

ناندیڑ: ڈاکٹر گورنمنٹ میڈیکل کالج میں پلازما تھراپی سے علاج کا آغاز

ناندیڑ:29 اگست۔(ورق تازہ نیوز) کوویڈ۔19 جیسی متعدی بیماری سے نجات کے لئے ڈاکٹر شنکرراو چوہان گورنمنٹ میڈیکل کالج میںپلازما تھراپی آج سے شروع ہوچکی ہے۔اس طرح کی اطلاع ڈین سدھیر دیشمکھ نے دی ہے ۔ کوویڈ 19 متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے ناندیڑ…

ناندیڑ: معروف شاعر و ادیب محمد یونس فہمی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال’ اتوار کو صبح نو بجے…

ناندیڑ:29 اگست۔(ورق تازہ نیوز) شہر کی معزز شخصیت معروف شاعر ‘ادیب ‘استاد او ر سابق صدر شعبہ اردو پرتیبھا نکتین کالج ناندیڑ محمد یونس فہمی ولد محمد برہان کا آج 29 اگست بروز ہفتہ کی شب ساڑھے آٹھ بجے دل کاشدید دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔ اُن…

انلاک 4: میٹرو ٹرینیں 7 ستمبر سے مرحلہ وار چلیں گی : اسکول بھی شروع ہوں گے لیکن….. جانئے…

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے ہفتے کے روز کہا کہ میٹرو ٹرین خدمات مرحلہ وار 7 ستمبر سے دوبارہ شروع ہوسکتی ہیں اور 100 افراد کی حدود کے ساتھ معاشرتی اور دیگر کاموں کی اجازت ہوگی۔ کلاس 9 سے 12 کے طلباء کو اپنے اساتذہ سے رہنمائی لینے کے لئے صرف…