Monthly Archives

اگست 2020

سرکاری ملازمین وقت سے پہلے ریٹائر کیے جا سکتے ہیں، حکومت نے جاری کیا سرکولر

نئی دہلی۔مرکز کی مودی کی قیادت والی حکومت نے ان تمام افسران اور ملازمین کے کام کا جائزہ لینے کے لئے ہدایت جاری کی ہیں جو حکومت میں 30 سال سے زیادہ ملازمت کر چکے ہیں۔ متعلقہ وزارت کے مطابق یہ کوئی نیا قانون نہیں ہے، بس اس پر عمل کرنے کے لئے…

جموں میں بی ایس ایف کا بین الاقوامی سرحد پر سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ

جموں، 29 اگست (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں کے ضلع سانبہ کے باسنتار علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر بیس فٹ طویل ایک سرنگ کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرنگ کے دہانے پر جو ریت کے تھیلے پائے گئے ہیں وہ…

یوگی کی سیکورٹی میں تعینات این ایس جی کمانڈو سمیت چھ کورونا سے متاثر

وارانسی، 30 اگست (یواین آئی) اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سلامتی میں تعینات این ایس جی کے ایک کمانڈو سمیت چھ پولس اہلکاروں کے کورونا پازیٹیو پائے جانے کے بعد انہیں عارضی طور سے سلامتی کے کاموں سے ہٹاکر آئسولیشن میں بھیج دیا…

مودی کی من کی بات ویڈیو پر یوٹیوب صارفین کی Dislikes کی برسات

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے ذریعہ قوم سے خطاب کیا۔ اپنے آج کے خطاب میں ، انہوں نے ہندوستانی کھلونا انڈسٹری کو اونم منانے جیسے متنوع موضوعات کے بارے میں بات کی۔ اگرچہ انٹرنیٹ صارفین Netizens نے…

خبر ِغم : ناندیڑ کانگریس کے سینئر لیڈر حاجی شیخ نبی کا انتقال

ناندیڑ:30اگست۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑکے کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈراومشہور سماجی کارکن حاجی شیخ نبی ( مالک سیلانی ہوٹل )عمر75‘ساکن اشرف نگر ہنگولی گیٹ ناندیڑ کا آج30اگست کو شب اورنگ آباد کے اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا ۔ آج انکا جسد…

چھپ کر شادی کرنے والے معمر جوڑے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

گھر والوں کی مرضی کے بغیر شادی کرنے والے ایکواڈور کے جولیو مورا اور والڈرامینا نے دنیا کے سب عمر رسیدہ جوڑا ہونے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق دونوں کے گھر والے اس شادی سے خوش نہیں تھے لہٰذا وہ گھر چھوڑ کر چلے…

بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف جنسی زیادتی کا الزام، یکم ستمبر کو اگلی شنوائی

نینی تال، 30 اگست (یو این آئی) اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن اسمبلی مہیش نیگی کے خلاف جنسی زیادتی اور استحصال کے معاملے کی یکم ستمبر کو اگلی شنوائی کرے گا۔ جسٹس رویندر مَیٹھانی نے دونوں فریقوں کو سننے کے بعد ہفتے…

کشمیر: سری نگر میں عزاداروں کے خلاف پیلٹ بندوقوں اور آنسو گیس کے گولوں کا استعمال

سری نگر، 30 اگست (یو این آئی) کشمیر انتظامیہ نے سری نگر میں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر قدغن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اتوار کو یوم عاشورا کے موقع پر تاریخی لال چوک کے آبی گذر سے برآمد ہونے والے یوم عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس کو ایک بار…

آج 30’اگست کو ناندیڑمیں کورونا نے سارے ریکارڈ توڑ دئے

ناندیڑ:30اگست۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں کورونا وبائی قہر برپاکرتی جارہی ہے ۔ آج ضلع میں گزشتہ پانچ ماہ کے دوران سب سے زیادہ پازیٹیو کیسزہوئے ہیں ۔ جبکہ اموات کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ آج ناندیڑضلع میں 1352 سویب نمونوں کی رپورٹ موصول ہوئی…

پاکستان: کورونا کے کیسز میں مسلسل کمی،صرف 264 نئے مریض

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 264 کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے اتوار کو جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…