Monthly Archives

اگست 2020

پرنب دا کی موت ہندوستانی سیات میں ایک عہد کے خاتمے کی علامت ہے: بالاصاحب تھورات

ممبئی: سابق صدر جمہوریہ، بھارت رتن پرنب مکھرجی ہندوستانی سیاست میں ایک نمایاں شخصیت کے حامل شخص تھے۔ اپنے طویل سیاسی سفرکے دوران انہوں نے مختلف ذمہ داریوں کو نہایت کامیابی کے ساتھ نبھایا اور جس عہدے پربھی فائز ہوئے اس کے وقار میں اضافہ کیا۔…

سندیپ سنگھ،بی جے پی، ڈرگ ڈیل کی تفتیش کی جائے: کانگریس

کانگریس کی جانب سے دی گئی معلومات سی بی آئی کو سونپی جائے گی: وزیرداخلہ کی یقین دہانی ممبئی: ریاستی کانگریس کے جنرل سکریٹری وترجمان سچن ساونت نے آج یہاں ریاستی وزیرداخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشانت سنگھ موت معاملے میں سندیپ سنگھ، بی جے پی…

غیر ملکی تبلیغی جماعت:جج سیولیکر کا اپنے ساتھی جج کے بعض مشاہدات سے عدم اتفاق

چار صفحات پر مشتمل علیحدہ حکم جاری ممبئی / اورنگ آباد 31 اگست (یو این آئی)عوام میں ملکی عدالتی نظام پر اعتماد اور یقین کو بڑھانے والے 21 اگست کے ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ کے فیصلے پر ،جس میں عدالت نے 29 غیر ملکی تبلیغی جماعت کے…

مہاراشٹر لاک ڈاؤن میں کیا کھلا رہے گا کیا بند ؟ جانئے مکمل تفصیلات

کیابند رہے گا؟ اسکول‘کالج‘تعلیمی ادارے ‘اورکلاسیس آن لائن ڈسٹنس لرئنگ جاری رہے گی سینما ہال ‘ سوئمنگ پُل ‘پارک ‘تھیٹر‘ بار‘ ایڈوٹوریم ‘ وغیرہ این ایچ اے کی اجازت کے بغیر بین الاقوامی پروازیں بند میٹرو بند رہے گی سماجی ‘ سیاسی ‘…

بریکینگ نیوز: مہاراشٹرمیں لاک ڈاون میں30 ستمبر تک توسیع‘ریاستی حکومت کے گائیڈلائنس جاری

ناندیڑ:31اگست۔(ورق تازہ نیوز)کل مرکزی حکومت نے ان لاک 4کی گائیڈ لائنس کا اعلان کیاتھا ۔اس لئے اب ریاستی حکومت نے بھی اپنی گائیڈ لائنس جاری کردی ہیں جس کے مطابق ریاست مہاراشٹرمیں 30ستمبر تک لاک ڈاون میں توسیع کردی گئی ہے ۔ جبکہ ریاست میں ”ای…

ناندیڑکورونانیوز:آج 31اگست کو اموات اور پازیٹیو مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ناندیڑ:31اگست۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں کورونا سے ہلاک ہونے و الوں کی تعداد میں ریکارڈ تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔ آج31 اگست کو زیر علاج دس پازیٹیو مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔جبکہ نئے پازیٹیو کیسز میں بھی ریکارڈ تعداد میں اضافہ ہو ا ہے۔جبکہ…

 ریلائنس  جیو فائبر دے رہا ہے ان لمیٹڈ ڈیٹاکے ساتھ ایک مہینے کا فری ٹرائل

 نئی دلی۔31،اگست  :  ریلائنس  جیو ’ نئے انڈیا کا  نیا جوش ‘  کے نام  سے نئے جیو  فائبر پلانس  لایا ہے۔  اس پلان کے تحت  جو بھی نیا گراہک   اس سے جڑے گا اسے  ان لمیٹڈ  ڈیٹا کے ساتھ 30  دن تک  سبھی خدمات  مفت دی جائیں گی۔   اس میں سپیڈ  بھی…

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا انتقال

نئی دہلی،31 اگست (یواین آئی) سابق صدر پرنب مکھرجی کی حالت اتوار کے بعد سے بگڑی ہوئی تھی اور  ابھی بھی بے ہوشی کی حالت میں وینٹی لیٹر پررہنےکے بعد انکا انتقال ہوگیا ۔ مسٹر مکھرجی کو گزشتہ دس اگست کو فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں داخل…

بھارت اور چین تازہ جھڑپ کے بعد لداخ شاہراہ سویلین ٹریفک کے لئے بند

سری نگر، 31 اگست (یو این آئی) مشرقی لداخ میں بھارت اور چین کی افواج کے درمیان تازہ جھڑپ کی خبر سامنے آنے کے بعد 434 کلو میٹر طویل سری نگر  لیہہ شاہراہ کو سویلین ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ لداخ یونین…

ناندیڑ:موظف مدرس عبد المجید سوداگر کا انتقال

ناندیڑ:31. اگست۔ (ورق تازہ نیوز)فیض العلوم ہائی اسکول ناندیڑ کے موظف مدرس جناب عبد المجید سوداگر کا آج 31 اگست کو دوپہر انتقال ہوگیا۔انکی نماز جنازہ و تدفین آج بعد نماز مغرب گنج شہیداں کربلا قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ اللہ تعالیٰ سے…